وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج رات سندھی مسلم سوسائٹی میں چنیسر ٹاؤن کے تحت قائم فوڈ واک کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔
فوڈ واک کا قیام شہریوں کو معیاری تفریح، بہترین کھانے پینے کی سہولیات اور مقامی کاروبار کے فروغ کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے،
@murtazawahab1
کراچی کی روشنیاں بحال ہونے لگیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر بلدیات کے ہمراہ سندھی مسلم سوسائٹی، چنیسر ٹاؤن میں 'فوڈ واک' کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
Chief Minister Sindh Syed @MuradAliShahPPP alongside Mayor Karachi Barrister @murtazawahab1 will inaugurate the Sindhi Muslim Food Walk in Chanesar Town tonight, promoting local businesses, traditional cuisine and public spaces.
#KarachiWorks
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ ایس پی او آئی ہسپتال کا دورہ
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بریفنگ دی، ہسپتال کو مکمل سولر انرجی پر منتقل کر دیا گیا، کے ایم سی اور پرائیویٹ پارٹنر 50-50 بجٹ شیئر.
@BBhuttoZardari#PPP
@ShahNafisa The arrival of Indian troops on October 27, 1947, is a historical fact; describing the event as a “Black Day” is a political and popular interpretation.
#BlackDayKashmir
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما,چیئرپرسن اسپیشل کمیٹی برائے جینڈر مین اسٹریمِنگ اور رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں خیال اظہار کرتے
#NASession@ShahNafisa
Today, we mark, like every year, #October27, as a dark day in history, a day of occupation as Indian troops seized Kashmiri land and occupied a people against their will. This day also serves as a reminder of the long-standing struggle of the Kashmiri people for their right to self-determination. The story of #Kashmir is not of a territory but of a people whose struggle for their rights has been one of immense resilience, endurance, and an unyielding commitment to their rights, identity and to #freedom. #BlackDay #Kashmir
محمد بن سلمان نے یمن کی جنگ کو سفارتی اور فوجی حساب سے بہت اچھے منیج کیا۔
ایک طرف امریکہ بے نقاب ہوا تو دوسری جانب امارات کا کچا چھٹہ بھی سعودیہ کے سامنے آ گیا امارت اتنا پریشان ہوا اور اسرائیلی منصوبہ کھٹائی میں پڑا تو نیتن یاہو کو خود ابو ظہبی کا وزٹ کرنا پڑا۔جو پلان اب سامنے
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت اگر آج بھی قائم ہے، تو اس کی واحد وجہ پاکستان پیپلز پارٹی کا غیر متزلزل جمہوری طرزِ عمل اور آئینی پاسداری ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی اس اصولی موقف پر کاربند ہے کہ جمہوری اقدار کے منافی کسی بھی غیر آئینی یا ماورائے قانون طریقے سے منتخب صوبائی حکومت کو ہٹانا جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔ پارٹی کا ماننا ہے کہ عوامی منڈیٹ کا احترام اور صوبائی خودمختاری کا تحفظ ہی مضبوط جمہوریت کی ضامن ہے۔
پنجاب میں ایک خاتون وزیر اعلی کے ہوتے ہوئے بھی خواتین محفوظ نہیں راولپنڈی اسلام آباد چند دنوں میں تین خواتین کا قتل اس نظام حکومت اور اس کو چلانے والوں کی نااہلی عیاں ہے اور ان کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے یہ حکومت کنیزوں کے لغوبیانی پر قائم ہے
افسوس صدر فسوس
حوا کی بیٹیاں اس ملک میں محفوظ نہیں
#RaiseYourVoiceForHinaJaved
صوبوں کی بحث کراچی سے کیوں, پنجاب سے شروع کریں ؟
محمد مالک @imranmalikawan صاحب! سندھ میں صوبہ نہ بنانے کی وجہ ’’پیپلز پارٹی کے فنانشل انٹرسٹس‘‘ یا ’’مال بنانے کا کھیل‘‘ قرار دینا کوئی آئینی یا جمہوری دلیل نہیں، بلکہ ایک بھونڈی دلیل ہے۔ کسی جماعت پر الزام لگا کر اپنی سیاسی خواہش کے مطابق نیا صوبہ بنانے کا جواز نہیں بنایا جا سکتا۔
محمد مالک صاحب کو صوبوں کی بحث شروع کرنے سے پہلے پاکستان کی بنیادی حقیقت بھی سمجھنی چاہیے۔ پاکستان ایک واحد لسانی قوم پر مشتمل ملک نہیں؛ 1947ء میں وجود میں آنے والی اس ریاست میں مختلف تاریخی، لسانی اور ثقافتی قومیتیں شامل ہیں۔ پنجابی، پشتون، سرائیکی، بلوچ، سندھی، کشمیری، گلگتی بلتی، پوٹھوہاری، ہندکو بولنے والے اور دیگر قومیتیں اس ملک کا حصہ ہیں۔
پاکستان کا بنیادی مسئلہ یہی رہا ہے کہ ریاستی طاقت اور وسائل پر ایک محدود پنجابی اور اردو اسپیکنگ اشرافیہ اور طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے غلبے سے غیر پنجابی قومیتوں میں محرومی پیدا ہوئی۔ پاکستان کو مضبوط کرنا ہے تو ہر قومیت کو شناخت، وسائل، سیاسی نمائندگی اور ترقی میں منصفانہ حصہ دینا ہوگا۔
اسی لیے اگر واقعی لسانی، ثقافتی اور انتظامی بنیاد پر نئے صوبوں کی بات کرنی ہے تو بحث پنجاب سے شروع ہونی چاہیے۔ جنوبی پنجاب کا وسیع سرائیکی خطہ اپنی الگ زبان، ثقافتی شناخت اور طویل عرصے سے الگ صوبے کا مطالبہ رکھتا ہے۔ قومی اسمبلی نے 3 مئی 2012 کو جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی قرارداد منظور کی، جبکہ پنجاب اسمبلی نے 9 مئی 2012 کو جنوبی پنجاب/سرائیکی بیلٹ پر مشتمل نئے صوبے کی قرارداد منظور کی۔ بعد میں سینیٹ میں بھی جنوبی پنجاب کے قیام کے لیے آئینی ترمیمی بل اور بحث ہوئی۔ تو پھر وہاں آئینی طریقے سے صوبہ بنانے کی سنجیدہ کوشش کیوں نہیں ہوتی؟
اب کراچی کی تاریخ بھی دیکھ لیں۔ 1977 سے 2008 تک سندھ میں پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت مجموعی طور پر تقریباً ساڑھے چار سال رہی؛ باقی عرصہ فوجی حکومتوں، نگران سیٹ اَپ، دیگر سیاسی جماعتوں اور MQM سمیت مختلف اتحادوں کا دور رہا۔ اس کے باوجود کراچی کی بدترین لسانی و سیاسی خونریزی 1980ء اور 1990ء کی دہائی میں ہوئی، جب MQM کی مہاجر سیاست، مختلف قومیتوں کے ساتھ تصادم، مسلح سیاست اور بھتہ خوری نے شہر کا سماجی تانا بانا برباد کیا۔ مشرف دور میں بھی MQM اقتدار کا اہم حصہ تھی۔
2008 کے بعد سندھ میں پیپلز پارٹی مسلسل صوبائی اقتدار میں ہے۔ کراچی کے تمام مسائل ختم نہیں ہوئے، لیکن 2013 کے بعد ٹارگٹ کلنگ اور بڑے پیمانے کے سیاسی تشدد میں نمایاں کمی آئی۔ لہٰذا کراچی کے ہر مسئلے کا ذمہ دار صرف پیپلز پارٹی کو قرار دے کر کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کا مقدمہ بنانا تاریخی دیانت داری نہیں۔
کراچی تاریخی طور پر سندھ کا حصہ ہے۔ تقسیم کے بعد آنے والے اردو بولنے والے مہاجرین سندھ کے معاشرے کا حصہ بنے؛ کراچی میں ان کی اکثریت ہو جانا انہیں سندھ سے الگ قومیت نہیں بنا دیتا۔ اردو پاکستان کی مشترکہ زبان ہے، کوئی الگ علاقائی قومیت نہیں۔
محمد مالک صاحب، اگر واقعی صوبوں پر سنجیدہ بحث کرنی ہے تو اسے کسی اسٹیبلشمنٹ کی خواہش، MQM کے سیاسی مطالبے یا پیپلز پارٹی مخالف بیانیے کے مطابق نہ چلائیں۔ ایک ہی اصول سب پر لاگو کریں۔
پاکستان کا مسئلہ تقسیم نہیں بلکہ عدم مساوات ہے۔ ہر قومیت کو شناخت، وسائل اور سیاسی اختیار میں منصفانہ حصہ دیں۔ آغاز جنوبی پنجاب کے سرائیکی عوام کو ان کا صوبہ اور شناخت دینے سے کریں، پھر باقی علاقوں کے مطالبات پر بھی اسی آئینی اور جمہوری اصول کے تحت فیصلہ کریں۔
#SaraikiWaseb #SouthPunjab #NewProvinces
جنوبی اضلاع کے لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری۔
سندھ حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے SIUT ہسپتال کے لیے چشمہ روڈ پر مندھراں کے قریب رقبہ خرید لیا گیا ہے اور بہت جلد کام شروع ہو رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ایک ایسا عظیم الشان فلاحی ادارہ بننے جا رہا ہے جو بغیر کسی امتیاز کے تمام مریضوں کو گردے جگر ،کینسر ،اور دل کا علاج اور پیوند کاری بالکل مفت فراہم کرتا ہے
@BBhuttoZardari@fkkundi