اسد قیصر کو سکردو جانے سے روکنے کیلئے حکومت نے راستے بند کر کے پورے پاکستان سے آئے سیاحوں کی زندگی عذاب کر دی۔
بےشمار لوگوں کی فلائٹس راستے میں پھنس کر مس ہو گئیں۔
سر کے vision کے بدصورت مناظر۔👇
The leaders of Muslim Ummah should UNITE & take a bold decision to counter US policies to attack on Muslim countries one by one specially in gulf & Asia just because of Israel & their benefits. OIC URGENT meeting should call & pass a resolution against the recent threat to Oman.
✨ پاکستان عوامی تحریک — 37واں یومِ تاسیس ✨
25 مئی
جدوجہد، شعور، امن اور عوامی خدمت کے
37 سال مکمل ✨🇵🇰
پاکستان عوامی تحریک نے ہمیشہ
عوامی حقوق، انصاف، علم، امن
اور نظام کی حقیقی تبدیلی کیلئے آواز بلند کی۔
🌹 قائدِین تحریک اور تمام کارکنان کو 37واں یومِ تاسیس مبارک
تمام امت مسلمہ کو ماہ زوالحج مبارک۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ اس ماہ کے صدقہ سے امت مسلمہ کو اتحاد اتفاق یگانگت اور بھائی چارے کا قلعہ بنائے اور امت مسلمہ بالخصوص فلسطین کشمیر ایران اور لبنان کو یہودو نصاریٰ اور غیر مسلم طاقتوں کے ظلم سے محفوظ فرمائے اور انہیں امن کا گہوارہ بنائے آمین
I Strongly condemn kidnapping of the VC Razzak Sabir Baloch n PVC of Manzoor Baloch of Gwadar University from kadkocha near Mastung they were going to Quetta from Gwadar if local teachers and doctors are not safe then how we can promote it as Business Hub.
Secretary General
GBDA
@SAfridiOfficial آپ بس کھلاڑی ہوتے تو یہ تمغہ نہیں ملنا تھا آپ نے جو کھیل کے میدان سے باہر جو کر دیا موجودہ حکمرانوں کیلئے وہ آپ کا طرہ امتیاز ہے مبارک ہو