مسلم لیگی رہنما عطا تارڑ کی طرف سے چیلنج دیا گیا کہ اگر سیالکوٹ الیکشن نہ جیتے ہم تو میرا نام بدل دینا، اب تارڑ صاحب خود نام تجویز کریں گے یا ہم ک��ی اور سے پوچھیں؟
پاکستان تحریک انصاف 23 نشستوں پر سب سے آگے اور پیپلزپارٹی 9 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور مسلم لیگ ن 4 سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر
#KashmirElections2021#بلے_پہ_ٹھپہ