وزیرِ اعظم نے اگر پاکستانی عوام اور ن لیگی کارکنوں کی عزت رکھنی ھوگی تو
پٹرول ڈیزل 150 روپے سستا کرے گا اور اگر طاقتور لوگوں کی عزت رکھنی ہے تو پھر صرف 20 سے 30 روپے سستا کرے گے
اگر اپ لوگ چاہتے ہیں کہ یہ پیغام ان تک پہنچے تو بھرپور پوسٹ کو شیئر کریں کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے دیں
ن لیگی حکومت نے قومی اسمبلی سے نیا بل پاس کیا ہے جس کے مطابق نجی جائیداد مالکان ٹیلی کام انفرااسٹرکچر کیلئے جگہ دینے کے پابند ہوں گے، ورنہ انہیں پانچ کروڑ جرمانہ دینا پڑے گا.
یہ بل خواجہ آصف کی بھانجی شزا فاطمہ نے پیش کیا ہے. خواجہ آصف نے دنیا کے ہر معاملہ میں اپنا مؤقف دینا ہوتا ہے لیکن حیرت ہے کہ پاکستان میں اس قبضہ بل پر ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا.
ٹیلی کام انفرااسٹرکچر کیلئے زبردستی قبضہ کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے. یہ بل عوام میں بےچینی اور اضطراب پیدا کرے گا. حکومت کو اپنی سوچ پر نظر ثانی کرنی چاہئے.
کچھ لوگ خوشی خوشی اپنے گھر پر ٹاور لگواتے ہیں کیونکہ اچھا خاصا رینٹ ملتا ہے لیکن یہ تو زبردستی ہے... اگر کوئی خوشی سے جگہ دے تو اسکی بات الگ ہے لیکن زبردستی جگہ پر قبضہ کرنا بہت بڑی ناانصافی ہے.
شہبازشریف حکومت کو ایسے فیصلوں سے گریز کرنا چاہئے اور اس بل کو فوری طور پر واپس لیں.
Chairman @BBhuttoZardari should hold an internal inquiry as how PPP MNAs voted in favor of this bill in NA after initial objections over its shocking content?
This is a political Scandal.
PPP leadership must probe who were those two facilitators of @ShazaFK in PPP ranks who quietly gave IT minister go ahead?
I am told two PPP MNAs have stabbed their party MNAs by giving them All OK Report before passage of this bill in NA.
Rest of PPP MNAs assumed before voting on bill that those scary and draconian clauses have been removed which were not the case.
Two PPP MNA (facilitators) have let down their own party at a crucial time of bill passage in NA.
Both MNAs said to have preferred personal working relationship/ goodwill with IT Minister over greater public good.
@PalwashaKhan18@ShaziaAttaMarri@HinaRKhar@ShahNafisa@sharmilafaruqi@A_Qadir_Patel@SyedAghaPPP@AyazSadiq122@ShazaFK@sherryrehman@naveedqamarmna@Nabilgabol
ایران جنگ پاکستان نے ہی بند کرائی
جس وقت ایران جنگ شروع ہوئی مخصوص عناصر اور پی ٹی آئی نے پاکستان میں آگ بھڑکا دی کراچی میں امریکی ایمبیسی پر حملہ کیا دہشت گرد علامہ ناصر عباس اور جواد نقوی جیسے شر پسندوں نے گلگت سکردو میں آگ بھڑکا دی فوجی زندہ جلائے اقوام متحدہ آغا خان کے دفاتر نذر آتش کیے اور الزام لگایا کہ فیلڈ مارشل ایران کا سودا کر آئے اور اسرائیل تسلیم کرنے کی بنیاد رکھ آئے اور پاکستان نے ایران کا سودا کر دیا ہے مگر وقت نے ثابت کیا اس جنگ میں دنیا میں ایک ملک نے ایران کا ساتھ دیا اور جنگ بند کرائی وہ ملک پاکستان ہے
ہم نے تو اس وقت بھی کہا کہ پاکستان کبھی ایران کے خلاف نہی جائے گا اس پر گالیاں کھائیں مگر آپ ریکارڈ نکال کر چیک کر لیں جو لکھتے رہے وہ سچ ثابت ہوا پاکستان نے ایران کو بچایا ہے
Pakistan’s diplomacy game is so strong that even the Polish Foreign Minister dropped an “Inshallah” when asked if the Iran–US deal would hold.
Bro got influenced by the peace process 😭🇵🇰☝️
جہاں کریڈٹ بنتا ہے وہاں لازمی دینا چاہیے اور امن معاہدہ پاکستان کا ایک بہت ہی بڑا کارنامہ ہے اور اس پر جتنی تعریف کریں وہ کم ہے
چاچو کا ایڑیاں رگڑنے والا شعر آج بالکل فٹ بیٹھ رہا ہے
پاکستان کو بہت بڑی عزت اور وقار ملا ہے
سعودیہ اور ایران دونوں تیل سے مالا مال ہیں پاکستان نے جنگ رکوائی تو اس کا کچھ صلہ تو پاکستانی عوام کو دیں کوئی تحفے میں تیل گیس دیں تاکہ کچھ عرصہ پاکستان کی عوام بھی کوئی عیاشی دیکھ لے اس جنگ بندی کی خوشی میں سال چھ مہینے پاکستان میں سو ڈیڑھ سو روپے لیٹر پیٹرول ملے عوام نے ایران جنگ میں ایران کا بہت ساتھ دیا ہے سعودیہ کے لئے بھی بہت کچھ کیا ہے
Nobel Prize for Pakistan 🇵🇰
With the Iran–US war now officially ended, one of the most dangerous conflicts of the 21st century has been averted. Pakistan’s diplomatic efforts helped make this possible. As a state, Pakistan deserves serious consideration for the Nobel Peace Prize.
@NobelPrize@NobelPeaceOslo
ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 304 روپے کلو ہے
اور بک 580 روپے کلو رہی ہے
کہاں مر گئی پیرا فورس ؟؟
کہاں ہیں مریم نواز کی سہیلیاں جو گھنٹوں پریس کانفرنسوں میں بھاشن دیتی رہتی ہیں ؟؟
کہاں ہے شہری ، ضلعی اور صوبائی انتظامیہ ؟؟
کہاں ہے عسکری قیادت کہ جو مریم نواز کیخلاف ایک ٹویٹ پر حرکت میں آ جاتی ہے
مگر غریبوں کو لوٹنے والوں کے ہاتھ نہیں پکڑتی ؟؟
#پاکستان