موجودہ حکومتی سیاسی قیادت سے التجا ہے کہ کردار کو اس حد تک نہ گرائیں کہ کل اظہارِ ہمدردی سے پہلے انسان کو سوچنا پڑے۔آج فسطائیت کو کندھا دینے والوں کا کل وہی حال ہونا ہے جو آج تحریکِ انصاف والوں کا ہے،بلکہ شاید اس سے بھی برا، کیونکہ ان کے پاس "پہلی بار تھی"والی دلیل بھی نہیں ہوگی۔
Another heartbreaking incident from Waziristan. Nisab Dawar, the only son of his parents, was targeted and killed in Mir Ali, Mosaki yesterday. The unending bloodshed continues. RIP Nisab. My deepest condolences to his family.
پچھلے دو سال سے میں رکن صوبائی اسمبلی کے حثیت سے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہو، اور محکمہ معدنیات پختونخوا کا ریکارڈ ھمارے ساتھ کمیٹی میں ڈسکس کیا جاتا رہا، اور تقریباً یہ سب مندرجہ ذیل باتیں ھمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں،
محکمہ معدنیات پختونخوا نے لارج اسکیل لائسنس 4 چار جاری کی ہیں، جس میں ایک لارج اسکیل لائسنس ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، وزیرستان میں کاپر کی کان کنی ہورہی ہیں، 2016 میں یہ لاسینس ایف ڈی ایم اے کے پاس تھا جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کرکے حاصل کیا ہے، 2017 میں پختونخوا ماینز اینڈ منرل ایکٹ بنا، اب ایک ہی لارج اسکیل لائسنس فنکشنل ہے اور وہ وزیرستان میں کاپر کی ہے ایف ڈبلیو او کے پاس ہے،
اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر یعنی 7,410 ایکڑ ہے، جو 37 عام لیزوں کے برابر ہے۔ مقامی عوام کو صرف 50 سے 500 ایکڑ دیا جاتا ھے
محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابق وہاں سے 2016 سے 2024 تک 987,000 ٹن کاپر نکالا گیا، جس میں پچھلے دو سال کا ریکارڈ شامل نہیں 2025,26 کا، اسکے باوجود ایف ڈبلیو او نے 10 لاکھ ٹن کاپر اوپن بولی کے ذریعے فروخت اور ایکسپورٹ کیا۔
اب اسکے پراسیسنگ کرکے 25٪ سے لیکر 30 فی صد کاپر تیار کرکے مارکیٹ میں بیچھتے ھیں، اج انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25٪ کاپر کا ریٹ 9500 ڈالر جبکہ 30٪ کاپر کا ریٹ 11500 ڈالر فی ٹن ھے،
اب اس کاپر کی مالیت صحافی حامد میر کے بیان کردہ 7 لاکھ روپے فی ٹن نرخ کے حساب کے مطابق اس نکالی گئی کاپر کی مجموعی مالیت تقریباً 6.9 کھرب روپے بنتی ہے۔
اب پختونخوا کی محکمہ معدنیات ایکٹ 2017 کے معدنی قانون کے مطابق 5٪ رائلٹی کے حساب لگا کر تقریباً 34.5 ارب روپے بنتے ہیں، جبکہ محکمہ معدنیات کی ریکارڈ کے مطابق محکمہ معدنیات کو صرف 16.9 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔
جب مجھ سمیت دیگر ممبران اسمبلی احمد کریم کنڈی، ایم پی اے عدنان خان سمیت دیگر سیکٹری معدنیات، ڈی جی معدنیات سے اس حوالے سوال اٹھائے کہ کیوں پورا حساب کتاب نہیں دیا جارہا ہیں، تو بچارے خاموش ہو جاتے اور اکثر کہتے ہیں کہ سر ھم کچھ نہیں کرسکتے۔ یہ سب باتیں کمیٹی ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور ھمارے پاس ڈاکومنٹس کی شکل میں بھی موجود ہیں،
بشرط یہ کہ اگر اب اس گورنر راج اور ایمرجنسی کی مارشلائئ دور میں محمکہ معدنیات کی ریکارڈ میں ردوبدل نا کریں۔۔
اب آتے ہیں احتساب کے طرف، کہ سب سے پہلے کس کا؟ جب صوبے کی 4000 زیادہ چھوٹے لیز ہولڈرز کی مجموعی سالانہ آمدن تقریباً 14 ارب روپے تک پہنچ چکا ہیں، تو دوسری طرف صرف ل اس ایک لیز ( وزیرستان کاپر ) کی مبینہ رائلٹی 33 ارب روپے بنتی ہے اور ادائیگی صرف 16.9 کروڑ دیکر باقی رقم نہیں دیتے،تو ائیں سب سے پہلے اس کا شفاف آڈٹ اور احتساب تو کریں۔؟
ہاں میں مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی ناقص حکمرانی کے ساتھ ھمارا اختلاف تھا اور رہے گا، کیونکہ اسکے دور حکومت میں اقربا پروری، کرپشن سب کچھ ہو رہا تھا، ھم بھی اسکے ساتھ اختلاف رکھتے ہیں،
لیکن ریکارڈ کو دروست رکھنے کیلے یہ لمبی تحریر لکھنا پڑھ رہا ہیں، تاکہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ نے جس طرح پچھلے دو دنوں سے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش شروع کر رکھے ہیں، اسکے آڑ میں پختونخوا کی موجودہ تمام چھوٹے لیز ہولڈرز کی لایسینز مشکوک کرکے ختم کرنے کی سازش ہورہی تاکہ اسے ختم کرکے کمپنی سرکار اپنے لیے لارج اسکیل لائسنس کا اجراء کرکے ھمارے وسائل پر قبضہ جمانے کی کوشش ہورہی ہیں،
اب آتے موجود چھوٹے لائسنس کی اجراء کے بارے میں بات کرکے ہیں،
محمکہ معدنیات پختونخوا نے آن لائن پورٹل 2017 میں رسالپور میں سیکیورٹی ادارے نے محکمہ معدنیات کو تربیت دے کر شفاف آن لائن پورٹل نظام تیار کروایا، جس سے شہری گھر بیٹھے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
2024 میں مائن اونرز ایسوسی ایشن نے میڈیا اور اداروں کو بتایا کہ فیسیں اور کاغذات مکمل ہونے کے باوجود 7000 درخواستوں پر لائسنس جاری نہیں ہوئے۔
اس ایشو کو کمپنی سرکار کی حکم پر نیب نے نوٹس لیا، اور اکتوبر 2024 میں نیب نے مشترکہ پریوینشن کمیٹی کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور زیرِ التوا لائسنسوں کا معاملہ فوری حل کرنے پر زور دیا۔
نیب اعلامیے کے بعد محکمہ معدنیات کی اس وقت کی ڈائریکٹر جنید خان نے درخواستوں کی پراسیسنگ شروع کی اور قانونی تقاضے پورے کرنے والوں کو لائسنس جاری کیے۔ اور کمیٹی میں باقاعدہ رپورٹ پیش کیا،
ان 4000 سے زیادہ لیز ہولڈرز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے افراد، ریٹائرڈ فوجی افسران اور پاکستان بھر کے شہری شامل ہیں۔ اور یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہیں،
اس حوالے سے ھمارا موقف بڑا واضح ہیں کہ ان لیزوں میں بے ضابطگیاں اور بی قاعدگیاں ہوئیں ہیں تو ان کی تحقیقات ضرور ہونا چاہیے، اور ـــــــ 1/2
The way he is announcing this imposed council sounds like a CEO of a company is announcing his private team. 40 million people of a province are being told who will govern them through a press conference in Islamabad. #Sharamnak
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانا ایک غیر جمہوری عمل ہے۔ پاکستان میں سیاسی انتقام اور گرفتاریوں کی سیاست مستقبل میں انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ اختلاف رائے کو دبانے کے بجائے جمہوری اصولوں قانون کی بالادستی اور سیاسی مکالمے کو فروغ دینا چاہیے۔ ہم اسکی مذمت کرتے ہیں۔
گورنر راج یا ایمرجنسی لگانا غیر جمہوری عمل ہے مگر صوبے کو ان حالات تک پہنچانے کی ذمہ داری خود صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے جس نے عوامی مسائل کے حل میں معمولی سی دلچسپی بھی نہیں لی، صوبے میں حکومتی رٹ تقریباً ختم ہوچکی ہے۔ دہشتگردی سے نمٹنے کے معاملے میں حکومت سنجیدہ نظر نہیں آتی۔
گورنر راج یا ایمرجنسی لگانا غیر جمہوری عمل ہے مگر صوبے کو ان حالات تک پہنچانے کی ذمہ داری خود صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے جس نے عوامی مسائل کے حل میں معمولی سی دلچسپی بھی نہیں لی، صوبے میں حکومتی رٹ تقریباً ختم ہوچکی ہے۔ دہشتگردی سے نمٹنے کے معاملے میں حکومت سنجیدہ نظر نہیں آتی۔
پاکستان کے غلام میڈیا میں انکی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ جو صحافی انکے مرضی کے بغیر سوال کرتا ہے اسے چینل سے نکال دیا جاتا ہے۔ یہاں سوال اٹھانا جرم سمجھا جاتا ہے۔ ایسی غلام میڈیا پر لعنت، جو سچ بولنے یا سوال اٹھانے پر پابندی عائد کرے۔ شرمناک
@farzanaalispark#journalism
پاکستان کے غلام میڈیا میں انکی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ جو صحافی انکے مرضی کے بغیر سوال کرتا ہے اسے چینل سے نکال دیا جاتا ہے۔ یہاں سوال اٹھانا جرم سمجھا جاتا ہے۔ ایسی غلام میڈیا پر لعنت، جو سچ بولنے یا سوال اٹھانے پر پابندی عائد کرے۔ شرمناک
@farzanaalispark#journalism
پشاور کی واحد خاتون بیورو چیف فرزانہ علی صاحبہ کو آج ٹی وی نے نوکری سے برخاست کردیا۔
پاکستان میں حقیقی جرنلزم اب ایک جرم بن چکا ہے۔
میڈم آپ پاکستان کی صحافت اور خیبرپختونخوا کا فخر ہیں۔ اللہ آپکو مزید عزتوں سے نوازے ! آمین
@rizwanghilzai پاکستان کے غلام میڈیا میں انکی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ جو صحافی معمولی سا سچ بیان کرتا ہے، اسے چینل سے نکال دیا جاتا ہے۔ یہاں سوال اٹھانا جرم سمجھا جاتا ہے۔ ایسی غلام میڈیا پر لعنت ہو، جو مظلوم کے خلاف ظالم کا ساتھ دے اور سچ بولنے یا سوال اٹھانے پر پابندی عائد کرے۔
@AimalWali پاکستان کے غلام میڈیا میں انکی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ جو صحافی معمولی سا سچ بیان کرتا ہے، اسے چینل سے نکال دیا جاتا ہے۔ یہاں سوال اٹھانا جرم سمجھا جاتا ہے۔ ایسی غلام میڈیا پر لعنت ہو، جو مظلوم کے خلاف ظالم کا ساتھ دے اور سچ بولنے یا سوال اٹھانے پر پابندی عائد کرے۔
@farzanaalispark پاکستان کے غلام میڈیا میں انکی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ جو صحافی معمولی سا سچ بیان کرتا ہے، اسے چینل سے نکال دیا جاتا ہے۔ یہاں سوال اٹھانا جرم سمجھا جاتا ہے۔ ایسی غلام میڈیا پر لعنت ہو، جو مظلوم کے خلاف ظالم کا ساتھ دے اور سچ بولنے یا سوال اٹھانے پر پابندی عائد کرے۔
پاکستان کے غلام میڈیا میں انکی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ جو صحافی معمولی سا سچ بیان کرتا ہے، اسے چینل سے نکال دیا جاتا ہے۔ یہاں سوال اٹھانا جرم سمجھا جاتا ہے۔ ایسی غلام میڈیا پر لعنت ہو، جو مظلوم کے خلاف ظالم کا ساتھ دے اور سچ بولنے یا سوال اٹھانے پر پابندی عائد کرے۔
سب دوستوں کا شکریہ ۔۔حوصلہ بڑھانے کے لئے ۔۔۔۔۔
صحافت ہی میرا اوڑھنا بچھونا ہے ۔۔میں نے صحافت کے لئے اپنا شہر ڈیرہ اسماعیل خان چھوڑا ۔۔مشکل سے مشکل وقت میں دہشت گردوں کی دھمکیوں کے باوجود بھی صحافت نہیں چھوڑی اور نہ چھوڑوں گی ہاں اب ٹی وی سکرین نہیں ہوگی ۔۔۔
آج نیوز/ٹی وی کے ساتھ 20 سال ایک ماہ کا تعلق تھا جو آج ختم ہو گیا ۔کاش یہ تعلق کسی دباؤ کی بجائے نارمل طریقے سے ختم ہوتا تو بہتر ہوتا لیکن
خیر ایک لحاظ سے اچھا ہے کیونکہ نامعلوم اب نامعلوم نہیں رہا ۔۔۔۔
@farzanaalispark پاکستان کے غلام میڈیا میں انکی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ جو صحافی معمولی سا سچ بیان کرتا ہے، اسے چینل سے نکال دیا جاتا ہے۔ یہاں سوال اٹھانا جرم سمجھا جاتا ہے۔ ایسی غلام میڈیا پر لعنت ہو، جو مظلوم کے خلاف ظالم کا ساتھ دے اور سچ بولنے یا سوال اٹھانے پر پابندی عائد کرے۔