@irfijournalist جتنا گند یہ لوگ مچا چکے ہے اتنا تو بنتا ہے کہ ان کے گند سے پردہ اٹھانے والے لوگوں کو ڈرا دهمكا سکے۔ یہ اپنی چوری نہیں چھپا سکتے اس لیے زبان بند کروانے میں لگے ہے
@SenatorMushtaq اللّه کا انصاف دیکھے کیسے منافقوں کے اصل چہرے بےنقاب کر دیتا ہوں۔ اگر اپ واقعی عوام کےلیے فکر مند ہوت�� تو ایک دفعہ ہی بول دیتے کہ دہشتگرد عوام کو ڈھال بنانا چھوڑ دے اور آبادیوں سے نکل جائے۔ اپ اس وق�� عوام کی اڑ میں پاکستانی عوام دشمن اور دہشتگردوں کا سہولتکار بن چکے ہے۔
فتنۂ ہندستان – دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کا اصل چہرہ
دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کی جانب سے مئی کے حملوں پر جاری کردہ انفوگرافکس کوئی "کامیابی یا "قوت کا مظاہرہ" نہیں بلکہ درحقیقت بلوچ نسل کشی، بلوچستان دشمنی اور بھارتی وفاداری کا کھلا اعتراف ہیں۔
#Balochistan#RejectBLF #IndianProxy @OfficialDGISPR
میرے پاس الفاظ نہیں ھیں ابراھیم کے جانے کے دکھ کو بیان کرنے کیلئے، بس اتنی دعا ھے کہ اللہ تعالی اس کے والدین اور گھر والوں کو یہ صدمہ جھیلنے کی توفیق دے اور اسکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
اس کے گھر والوں اور خاندان کے ساتھ ساتھ ھم سب لوگ، جماعتی ساتھی اور بالخصوص حضرت قائد جمعیت خود تعزیت کے مستحق ھیں۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
@HamidMirPAK یہ علاقہ نو گو ائریا ہے اس میں پچھلے دو دنوں میں بیس کے قریب پولیس ایف سی آرمی کے جوان شہید ہو چکے ہے لیکن صوبایی حکومت نے مذمت تک نہیں کی ہے نہ ہی کسی شہید کی فاتحہ اور خاندان والوں سے تعزیت کرنے کی کوشش کی ہے