آج تک کی سب سے بڑی خبر۔
اس خبر کو اتنا ری ٹُوئیٹ کریں کہ تمام پاکستان پڑھے۔
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو ہونے والے کانسرٹ میں اسرائیلی آپاچی ہیلی کاپٹر نے غلطی سے اپنے ہی اسرائیلیوں پر گولیاں برسائیں کیونکہ اُونچائ سے حماس کے مجاھدین اور اسرائیلی کانسرٹ میں جانے والوں میں فرق کرنا نامُمکن تھا۔
اور یہ ایک مہینے سے کہتے رہے ہیں کہ حماس نے بیگنُاہ لوگوں لا قتل کیا۔ اللہُ اکبر
یہ رہے اسرائیلی چشم دید گواہان کے بیان۔
https://t.co/x84dKH7CAB