جس طرح پاکستان میں 9 مئی کے دن فوج نے سی سی ٹی وی کیمرے چرائے، بالکل ایسے ہی اب پاکستانی قابض فوج آزاد کشمیر میں بھی سی سی ٹی وی کیمروں کو توڑ رہی ہے، تاکہ حقیقت کیمرے میں ریکارڈ نہ ہو جائے، دہشت گردوں کے چہرے بے نقاب نہ ہو جائیں۔
اب اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ دہشت گرد کون ہیں۔
Via @MoeedNj
”عاصم منیر کی شخصیت کے دو پہلو ہیں:
۱۔ طاقتور ٹرمپ اور CENTCOM کے سامنےجھک جاؤ، پتلون نیچے کردو!
۲۔ کمزور کے اوپر بندوق اور ڈنڈہ اٹھا لو، اپنا حق مانگیں تو مارڈالو“
جو لوگ کل تک شہہ رگ تھے ہمارے اپنے کشمیری بھائی تھے، جن کے حقوق کے نام پر دہائیوں سے اسلام آباد کے ایوانوں میں تقاریر کی جاتی تھیں، آج انہی کشمیریوں پر ریاستی طاقت، رینجرز اور گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔
سیاسی اصلاحات اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں شفافیت کا مطالبہ کیا تو حقوق مانگنے والی ایک سول موومنٹ کو راتوں رات کالعدم قرار دے دیا گیا۔
ستر سال سے ہم دنیا بھر میں "حقِ خودارادیت" کے قصیدے پڑھے۔ لیکن حقِ خودارادیت' صرف اس وقت تک مقدس ہے جب تک اس کا رخ دہلی کی طرف ہو۔ جب وہی کشمیری اپنے حقوق، اپنی اسمبلی اور اپنے جائز الیکشن کے لیے اسلام آباد کے سامنے آواز اٹھاتے ہیں، تو انہیں 'دہشت گرد' لکھ دیا جاتا ہے۔
یہ خود اپنے ہاتھوں سے آگ لگاتے ہیں، اور پھر اسی دھوئیں کو بطور ثبوت پیش کر کے کہتے ہیں کہ دیکھو سازش ہو رہی ہے۔
#خان_کے_لیے_متحد
#StreetMovementForKban
آئی پی پیز کے حوالے سے رؤف کلاسرا کے خوفناک انکشاف💣
108 پاور پلانٹس میں سے 30 کے بارے میں تو بتایا جا رہا ہے کہ وہ موجود ہیں، جبکہ باقی 78 کو آج تک کسی نے دیکھا تک نہیں، قوم کی جیب سے ہر سال 1,800 ارب روپے نکلوائے جا رہے ہیں جو ضائع ہو رہے ہیں۔ مگر ادائیگیاں مسلسل جاری ہیں۔ اور معاہدے مزید 15 سال کے لیے بڑھا دیے گئے ہیں۔ اگلے سال یہی بوجھ 2,000 ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
تابش ہاشمی نے جو پوائنٹس ہائی لائیٹ کئیے ہیں اگر ہمارے ملک کے کسی ادارے میں ٹکے کہ بھی شرم باقی بچی ہے تو اسکے مردہ ضمیر پہ دستک ہے یہ !!
“کشمیری ہمارے اپنے ہی لوگ ہیں ، یہ ہمارے ساتھ ہی ہنستے ہیں ہمارے ساتھ ہی روتے ہیں۔ ہماری باتھ ہی پاکستان کی ہار جیت پہ دکھی ہوتے ہیں ۔ پلیز انکے ساتھ بیٹھ کر بات کیجیے۔ اور بہت سے مسائل ہیں پاکستان میں اسکی طرف دھیان دیں ۔ بجائے اسکے کہ آپس میں لڑتے رہیں ۔”
ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @OfficialDGISPR ⁉️
مولانا محمد خان شیرانی نے بہت کچھ کھل کر کہے دیا
ہماری سٹیبلشمنٹ دراصل بین الاقوامی سٹیبلشمنٹ کا ایک ذیلی ادارہ ہے
یہ ہماری حفاظت کیلئے بھی نہیں خدمت کیلئے بھی نہیں ہے
بلکہ انکا اصل فریضہ وطن سے غداری کر کے مغربی آقاؤں کے مقاصد کی کفالت ہے اور مفادات کی حفاظت ہے
ایڈمن
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا
یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin