منافقت کی انتہا ہوگئی #PTI کے راہنماؤں کے خلاف 22 ماہ انتقامی کاروائیوں کی آخری حدیں بھی پاڑ کردی گئیں @ImranKhanPTI کو 31سال سزا سنا دی۔انتخابی مہم چلانے نہیں دی۔عوام مینڈیٹ چوری کیا جا رہا ہے۔@arsched کو شہید کر دیا درجنوں صحافیوں کا جینا مشکل کر دیا گیا۔پھر کہتے ہیں قانون ہے
ایک طرف مجلسِ وحدت المسلمین کو ساتھ لے لیا اور دُوسری طرف جماعت اسلامی کو ساتھ لے لیا۔۔۔۔۔
جیسے “س” اور “ش” ساتھ ہوتے ہیں ویسے ہی سُنّی اور شیعہ ساتھ ہوگئے۔
اور یہ کام عمران خان کے علاوہ کوئ کر ہی نہیں سکتا تھا۔
یہ وہ گندگی ہے جس نے لندن پلان بنایا تھا اور اداروں کو گمراہ کرنےکے لیے جھوٹ بولے۔ پی ٹی آئی کے ہر ووٹر اور سپورٹر کو یہ چہرہ یاد رکھنا چاہیے کیونکہ سارا ظلم ، زیادتی اور تشدد کا mastermind یہی ہے۔
9 مئی جس کا چالان آج 9 ماہ بعد بھی نامکمل ہے مگر اس وجہ وجہ سینکڑوں خاندانوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ روپوش اور گرفتار لوگوں نے اگر کچھ غلط کہا تو 9 ماہ بعد بھی ثبوت کیوں پیش نہیں کیے جارہے؟
الجزیرہ کی فیملیز کے حوالے سے رپورٹ
ن لیگ کو ہمیشہ کی طرح لاہور ہائی کورٹ نے بچا لیا،
پاکستان کی تاریخ کے بدترین الیکشن پر کوئی حکم جاری کرنے کے بجائے پی ٹی آئی والوں کو اسی الیکشن کمیشن کے پاس بھیج دیا، جس نے اپنے آر اوز کے ذریعے بدترین دھاندلی کی، واہ، واہ ،واہ
AL Jazeera Tv نے یاسمین راشد کے حلقے میں کی گئی الیکشن دھاندلی پر میڈیا رپورٹ جاری کر دی الیکشن 2024 میں الجزیرا ٹی وی کا کردار انتہائی قابل ستائش ہے جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے #RiggingAgainstPTI
پہلے میں سمجھتا تھا کہ پی ٹی آئی کی باہر جو قیادت موجود ہے یہ نااہل، نالائق اور ڈفر ہیں، لیکن اب مجھے یقین ہے کہ یہ کمپرومائزڈ ہیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے پی ٹی آئی والوں کو جتنی خوفناک باتیں بتائی ہیں،
اس پر ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی گئی،
کہاں کہاں کیسے دھاندلی ہوئی؟ اس پر کوئی جامع پریس کانفرنس نہیں کی گئی،کوئی وائٹ پیپر یا رپورٹ جاری نہ کی گئی،
سوشل میڈیا پر صحافی اور انٹرنیشنل میڈیا سب کچھ رپورٹ کررہا ہے لیکن پی ٹی آئی لیڈر شپ میاں نواز شریف کی طرح چھپی بیٹھی ہے،
پی ٹی آئی والوں کو پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ فوراً درخواست دیں کہ ہمیں آر او آفسز کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے تحریری طور پر پوچھیں کہ ای ایم ایس نے کام کیوں نہ کیا؟
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کا کہیں، ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں، ہم آ کر گواہی دیں گے
لیکن پی ٹی آئی کے اندر سے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ مت جائیں،
سپریم کورٹ بھی معاملہ لے جانے پر روکنے والے کہیں اور سے کھیل رہے ہیں،
سپریم کورٹ سے انصاف نہیں ملنا لیکن ان کو اپنا فرض ادا کرنا چاہیے تھا.