احسن چھٹہ صاحب کو مکمل سپورٹ کرتا ہوں صحافت سچائی کا نام ہیں
جھوٹ بولنا وہ بھی ڈالر اور ویوز لینے کیلئے
اسکا اتما رولنا چاہئے
ویلڈن چھٹہ صاحب لویو ہوگیا
@SIYASIDERA
پاکستان خفیہ ایجنسیوں کی بہت بڑی کامیابی 🇵🇰✌️
تحریک انصاف پراپیگنڈا بریگیڈ کی پوری فیکٹری پگڑی گئی
پاکستان میں اداروں کے خلاف زہریلا پراپیگنڈا کرنے والے مشہور و معروف ٹوئیٹر اکاونٹس ہولڈرز بے نقاب وگرفتار ۔۔
#عمران_شیطان_گولڈ_سمتھ_پروجیکٹ
1/2👇
یہ ویڈیو زرا ان پڑھے لکھے جاہلوں تک پہنچائیں جن کے چشموں پر 804 لکھا ہے
پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم اور سات مریضوں نے دم توڑ دیا۔ کیا عمران نیازی نے استعفیٰ دیا ؟ کیا کسی وزیر صحت نے استعفیٰ دیا ؟؟؟ ویڈیو میں تاریخ زرا غور سے دیکھیں کہ انقلابی دور تھا۔
@MaleehaHashmey جاوید میاندداد جو اپنی کتاب میں عمران خان کو پیسے کا دلدادہ لکھ چکے ہیں بتاچکے ہیں کہ یہ چلتا ہی پیسے سے ہے آج کیسے اپنی بات سے مُکر سکتے ہیں؟
@MaleehaHashmey یہ 31 جولائی 2018 کی وڈیو ہے. جاوید میانداد نے الیکشن میں عمران کے سیلیکٹ ہونے کے محض چھ دن بعد اُس پر اور اُسکی تبدیلی پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا تھا کہ آج جو خرید رہے ہیں اور جو بک رہے ہیں یہ سب پیسہ اسمگل کرکے پاکستان سے باہر لے جائیں گے اور غریبوں کو کچھ نہیں ملے
پھر ایسا ہی ہوا
@Lubna_Syed11 اس نے پاکستانی نہیں کہا یوتھیوں کو کہا ہیں کہ بیعرت ہوں کیونکہ اپ کیلئے کرکٹ ہیرو پن ہیں ہماری لیے ایٹم بم ہیروں پن ہیں سمجھ تو گئے ہونگے جو میں کہہ رہا ہوں
شوکت خانم دو نمبر انجکشن تیاری میں ملوث 🚨🚨
🚨شوکت خانم میں تیار ہونے والے اویسٹن انجیکشن سے مریض بینائی کھونے لگے۔۔
شوکت خانم کے پاس کسی قسم کا مینوفیکچرنگ لائسنس ہی نہیں ہے۔۔
صدر ڈرگ لائر فورم کی ہوشربا انکشافات 🚨🚨
نیپال میں تباہ کن سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی ہے۔ 💔
سیلاب کے بعد سامنے آنے والی دل دہلا دینے والی ویڈیوز قدرت کی شدت اور اس سانحے کی ہولناکی بیان کر رہی ہیں۔ 🇳🇵
اللہ متاثرین کی حفاظت فرمائے۔ 🤲
🚨تقریباً 300 غیر ملکی سیاح نیپال میں آنے والے شدید سیلاب کے بعد مبینہ طور پر لاپتا ہیں۔
مبینہ طور پر ویڈیو میں شدید سیلاب کے دوران نیپال اور چین کی سرحد کا منظر دکھایا گیا ہے۔
لاہور کے اس بچے کا نام مہد ہے اور والد کا نام محمد عبداللہ ہے۔
مہد کی والدہ صفیہ لاہور کے ایک اسکول میں ٹیچر ہے۔
ایک سال قبل 18 جولائی 2025 کو مہد عبداللہ شام پونے سات بجے گم ہوا تھا۔ عمر سات سال تھی۔
(Autism Mild to moderate )
کا شکار ہے اپنا نام نہیں بتا سکتا۔نیلے فیروزی رنگ کی ٹی شرٹ اور بھورے رنگ کی چیک والی نیکر پہن رکھی تھی پاؤں میں نیلے رنگ کی سوفٹی پہن رکھی تھی ،گھر نادرآباد بیدیاں روڈ لاہور سے نکلا اور راستہ بھٹک گیا۔ساری رات گھر والے گلیوں میں اور کالونی میں ڈھونڈتے رہے جکہ جگہ اعلانات بھی کروائے پولیس میں بھی رپورٹ درج کروائی لیکن بچے کا پتہ نہ چل سکا۔
اگلے دن cctv کیمرے میں پتہ چلا کہ بچہ چلتا ہوا الفلاح ٹاؤن کے علاقے تک پہنچا۔
اسکے بعد کوئی کیمرہ نہیں ملا جس میں پتہ چلتا کہ بچہ وہاں سے کس طرف گیا یا کس نے اغوا کر لیا۔
ماں اہنے بچے کے لئے روز مرتی ہے اور زندہ ہوتی ہے۔ زندگی رک سی گئی ہے۔
ممکن ہے کسی نے حفاظتی تحویل میں رکھا ہو۔ برائے مہربانی آپ بچہ حوالے کریں کوئی کچھ نہیں کہےگا۔ ماں اپنے بچے کے لئے پاگل ہوگئی ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
26 Aug 2026
#waliullahmaroof