@ShafiJanPTI کھلی کچہری کے نوٹس میں 28 محکموں کے افسران کو شرکت کرنی تھی، لیکن بدقسمتی سے صرف 5 محکموں کے نمائندے آئے… وہ بھی افسران نہیں بلکہ کلرک حضرات!
جب ان سے سوال کیا گیا تو جواب ملا: “پوچھ کر بتاتا ہوں” 😏
ایسے ہی عوام کے مسائل حل ہونے ہیں؟ نہ افسران موجود، نہ کوئی جواب دینے والا…
@SohailAfridiISF کھلی کچہری کے نوٹس میں 28 محکموں کے افسران کو شرکت کرنی تھی، لیکن بدقسمتی سے صرف 5 محکموں کے نمائندے آئے… وہ بھی افسران نہیں بلکہ کلرک حضرات!
جب ان سے سوال کیا گیا تو جواب ملا: “پوچھ کر بتاتا ہوں” 😏
ایسے ہی عوام کے مسائل حل ہونے ہیں؟ نہ افسران موجود، نہ کوئی جواب دینے والا…