جرنیل کو ریٹائرمنٹ کا نہیں کہہ سکتے، ججوں کو انصاف کا نہیں کہہ سکتے، صحافیوں کو حقائق کا نہیں کہہ سکتے، تاجروں کو ٹیکس کا نہیں کہہ سکتے
عوام اپنے حقوق کا نہیں کہہ سکتے
مملکت خداد پاکستان
کچھ لوگوں کے اندر حاصل کرنے کا جگر ہوتا ہے
کہ وہ حاصل کر سکتے ہیں۔
وہ معاملات کو کبھی نصیب پر نہیں چھوڑتے۔
مگر انکا مطلوبہ انسان انکے ساتھ کھڑے رہنے سے انکاری ہو جاتا۔
اگر انکا من پسند شخص بس زبان پر قائم
اور انکے ساتھ عملاً کھڑا رہے
تو
وہ اسے دنیا کے حلق سے بھی کھینچ لاتے ہیں۔