ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
مولانا صاحب کو اب ایک مہنگائی کے خلاف بڑا احتجاجی دھرنا دینا چاہیے اور عوام کو اس ظالم حکومت سے رلیف لے کر دینا چاہیے ورنہ اپوزیشن کی اور کسی جماعت میں سکت نہی ہے
@molana_u@HamidMirPAK
آپ عوام کو سبسڈی نہ دیں ، مہنگا پیٹرول خرید کا سستا نہ دیں ، عالمی منڈی کے مطابق اضافہ ضرور کریں مگر آپ نے تو ظلم کی سب حدیں عبور کرلیں۔ آئی ایم ایف سے وعدہ کیا تھا ایک لیٹر پر 80 روپے بھتہ لینے کا مگر غنڈہ ٹیکس جسے پیٹرولیم لیوی کا نام دیا گیا ہے 117.5 روپے فی لیٹر تک جا پہنچا ہ
@CMShehbaz اسی نون لیگ کے چار سال کے دور میں ثاقب نثار کی پینشن میں دس لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے اسی دور میں وزیر کی تنخواہ دو لاکھ سے دس لاکھ ہوئی ہے اسی دور میں سپیکر کی تنخواہ دو لاکھ سے پچیس لاکھ ہوئی ہے اراکین اسمبلی کی تنخواہ مراعات سب بڑھی ہیں
جبکہ ملک میں غربت بڑھی آمدن گھٹ گئ بے
@PMLNPunjabPk ن لیگ کے کارنامے
1 پیٹرول بمب
2. پیرا فورس
3.باہیک کے چلان
4.بجلی بمب
5.گیس بمب
6.سولر بمب
7.ادویات کی قیمتوں میں 200% اضافہ
8.تنخواہ دار طبقے پر بے جا ٹیکس
9 جن لوکل کاروباری حضرات کا ووٹ شیر دا کی سوچ تھی وہ والا کا کیڑا ماڑ دیا
10.چار سال 22 سے 26 تک IMF سے 6 دفعہ قرضہ لیا