@HarmeetSinghPk یہ سب مزدور طبقہ اور ایورج انکم والے ہیں۔یہ بیچارے جا بھی کہاں سکتے تھے۔بڑے انوسٹرز جا چکے ہیں۔اصل چیلنج ان کے اعتماد کو بحال کرنا ہے۔کیونکہ سب چمک دمک اور شان و شوکت پیسے والوں کے دم سے ہی تھی۔
@B0oTaOfficial استاد جی مکدی گل اے وے کہ ہاتھی بیٹھ وی جاۓ تے کتے دا قد اودے توں نیواں ای ریندا اے۔
تے حاصل اے وے کہ ساڈا خان ہاتھی بن چکیا اے تے ایہ سارے کتے نے تے تے کتے ای رین دے
@ImranRiazKhan صبح تو انشاءاللہ ضرور ہو گی لیکن ہم تب بھی تمھیں باریک وارداتیا ہی سمجھیں گے اور باقی سب جو بھی ثابت کریں گے۔ بہت ہی آخری قسم کے “Asset” ہو تم
@eyesmithca دل کے سمجھانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
جنہوں نے کیا ہے اور کر رہے ہیں انہوں نے اس کو بھی مینج کیا ہی ہو گا یا کر چکے ہیں۔
اگر کچھ ہو گا تو لیبیا جیسا ہی کچھ ہو گا اور trigger دب جائے گا۔