جتنے سخت اور متنازعہ و توہین آمیز سوالات ارشاد بھٹی نے علامہ شہنشاہ نقوی کے سامنے اہل تشیع کے خلاف اٹھائے اگر اپنے باقی انٹرویوز میں اہل حدیثوں ، بریلویوں یا دیوبندی علماء کے سامنے انکے مسالک پر اٹھائے ہوتے تو آج سوشل میڈیا پر ارشاد بھٹی کی بیوہ کا انٹرویو چل رہا ہوتا - یہ بھی مکتب اہل بیتؑ کی صفت ہے کہ اتنی واہیاتیوں اور مکتب کی توہین پر بھی ہمارے علماء انتہائی تدبر و تحمل سے جوابات دے رہے ہیں-
کیا ابتصام الہی ظہیر سے پوچھا گیا کہ عبدالوہاب نجدی کو کس نے لانچ کیا تھا ؟
کیا مفتی حنیف قریشی سے اعلی حضرت کی فتاوی رضویہ اور حدائق بخشش نامی کتاب میں لکھے نظریات کا پوچھا گیا ؟
کیا مولانا طارق جمیل سے رشید احمد گنگووی ، محمد قاسم نانوتوی کی تحذیرالناس ، تقویة الایمان میں رسول اللہؐ کے بارے لکھے گئے خیالات پوچھے گئے ؟
اور کیا بریلویت و دیوبندیت کا آغاز کیسے ہوا اور کس نے کیا یہ سوالات ہوئے ؟
حتی کہ صحیح و بخاری و صحیح مسلم میں جو کچھ لکھا ہے وہ پوچھا گیا ؟
اگر نہیں تو سمجھ جائیں * تن سے جدا * کا ڈر تھا اور یہ امام جعفر صادقؑ کے مکتب کی روشن خیالی ہے کہ جوابات تدبر سے دیئے گئے
@hinaparvezbutt Hahahaha Kia joke Hy. Zara media sy pabandi to hatwao darpoko. Media pr pabandi lga KR kahty ho k Imran khan Ka naam nai leta koi such to ye Hy k itni pabandi k bawajod Imran khan Ka naam khatam nahi KR saky Buzdil darpok paisy k Zor pe media ko to rok sakty ho hum awam ko Nahi
اللہُ اکبر۔
سُن کرنے والی دوائ ختم ہوگئی تھی تو بچے نے ڈاکٹر سے کہا کہ آپ آپریشن کریں میں قُرآن پڑھتا ہُوں اور مُجھے درد نہیں ہوگا۔
بچے کا قُرآن پڑھنا سُنیں آپریشن کے دوران۔
یہ قوم کیا قوم ہے۔ اگر ان کے لئیے نہیں کھڑے ہُوۓ تو کس کے لئیے کھڑے ہونگے۔
@iqrarulhassan Historic ya acting. Asy insaan ka welcome nahi balky jail main dalna chahiye pr afsoos humary mulk Ka Allah hi Hafiz Hy pta Nahi kin lutairo ny qanoon pr apni hukmaran qaim ki hui Hy k asy shakhs ko itna warm welcome mil Raha Hy jisy hoty parny chahiye