شراب صرف انگور کی شراب نہیں ہے۔
جھوٹ ،، ضد تکبر ' انا۔فرقہ پرستی۔یعنی کی
ہر وہ چیز جو ذہن کو حق اور حقیقت سے ہٹاتی ہے وہ شراب ہے
اس لئے نشے کی حالت میں مسجد میں آنا منع ہے۔
کیا آپ نشےمیں تو نہیں ہے۔
موازنہ کیجے
This is really heart breaking to see professionals like Drs treated in such humiliation. In the absence of rule of law societies turn barbaric like ours. Might is right is lesson to all of us. Let us all pray that our country is ruled by Adal Adal and only by Adal.
Everyone should sit on table & get country out of crisis. Please have mercy on poor who is crushed in this situation. Constitution provides us best solution. No egos please, SC should lead. Don't leave it to politicians, bring everyone on table, don't leave till resolution.
اللّٰہ کریم کو غرور تکبر پسند نہیں۔ فرعونیت اور ظلم اللّٰہ سوہنا نیست و نابود کر دیتا ہے۔ کبھی کسی مظلوم کی آہ مت لیں، سات نسلوں بھگتنا پڑتا ہے۔ ہمیں یہی سبق ملا کہ نا کسی کی آہ لینا نا آہ دینا۔ فرعون کے ظلم سے مگر مظلوم کی آہ نکل جاتی ہے اور عرش بریں کو ہلا دیتی ہے
عدل عدل عدل
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
اللہ کے روبرو ہونے کا احساس ہمیں ندامت اور شرمندگی کی طرف لے جاتا ہے
We demand immediate release of Imran Riaz Khan. Many days have passed since his abduction, but still he hasn’t been produced in courts.
End this brutal fascism, let his family see him!
Dear all,
We know that times are tough but "Zulm ka Nizaam" can't sustain. All of you have given your best since last March, we want to share gratitude & a promise that we will see better days! Take pride in standing for truth in these times, your generations will be proud of you
@PTIofficial اللہ ھے ناں۔
حق الوکیل قوی المتین
حاکموں کا حاکم
بہترین فیصلے کرنے والا اللہ الحق حق کیساتھ ھے جسکا وعدہ ہر اُس قوم کا ساتھ دیتا جو اپنے آپکو بدلنا چاھتی۔ بدل کررھے گا اب پاکستان
ان شاءالله
Many thanks KZ. InshaAllah this country will rise, these are last few days of our darkest era.
اللّٰہ سوہنے کا کرم ہی کرم ہے
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
150 سے زائد جھوٹے مقدمات جس میں دہشت گردی کے بھی پرچے ہیں لیکن ECL میں نام نہیں ڈال رہے
جانتے ہو کیوں؟
کیونکہ وہ خود چاہتے کے یہ بھاگ جائے لیکن وہ بھاگتا ہی نہیں
یہ پروفیسرصاحب ہیں جو سوئزرلینڈ اور جرمنی سے اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرکے پاکستان کی خدمت کرنے اپنےوطن واپس آئےاور لمز یونیورسٹی جیسے ادارے میں بطور پروفیسرپڑھاتے ہیں۔آئین وُقانون کی بالا دستی کے لیے یونیورسٹی کے سامنے اپنے بیوی بچوں سمیت احتجاج کرنا ان کا جرم بنا۔پولیس نے ان کو گرفتار کیا 6 گھنٹے اپنے پاس رکھا اور تشدد سے یہ حالت کر دی۔