السلام علیکم
قلندر بابا بخاری رح نے فرمایا:” فقیر بے غم، بے خوف ہوتا ہے ۔نہ خریدا جا سکتا ہے نہ بیچا جا سکتا ہے۔پابند فرمان الہی اور اطاعت رسول مقبول ﷺ ہوتا ہے۔ حق گو،بے باک اور نڈر ہوتا ہے۔مصلحت آمیز نہیں ہوتا مجنون ہوتا ہے سود و زیاں سے بے نیاز ہوتا ہے۔عشق کے تابع ہوتا ہے۔
اے ایمان والو جب کوئی فاسق خبر لے کر آۓ تو تحقیق کرو
جب pti ممبران اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے جانے جاتے تھے تو عاصم منیر کے کتے انہیں اٹھا لیتے تھے
کیا یہ آئین پاکستان کی دھجیاں اُڑانا نہیں تھا کیا یہ آئین سے غداری نہیں تھی ؟
26 نومبر کے قتلِ عام میں کس طرح پاکستانی فوج نے معصوم نہتے لوگوں کو شہید کیا مطیع اللہ جان کی اس تحقیق کو روکنے کے لئیے انھیں پمز ہسپتال سے اغوا کر لیا گیا ۔
#ForwardedAsReceived
“اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس خبر لائے تو تحقیق کر لو”
۔۔
بالکل تحقیق کی اور پتا چلا یہ آیت مبارکہ، سورۂ احزاب کی نہیں
بلکہ
سورۂ الحجرات کی ہے
میاں عباد فاروق کو ملٹری کسٹڈی میں رکھا ۔۔۔ان کے بیٹے کی وفات ہو گئی ۔۔۔لیکن کیا اس شخص کی وفاداری یا اس شخص کا نظریہ آپ بدل پائے ؟؟؟ نہیں ۔۔۔۔ اگر اتنا ظلم و جبر ان لوگوں کو نہیں بدل پا رہا تو اپنے اپ کو بدل کر دیکھیں