امریکی نائب صدر JD Vanceنے واپسی پر جب جہاز سے کراچی کو دیکھا تو شہباز شریف کو فون کر کے پیپلز پارٹی جیسے انمول نگینے کو ان سے چھپائے رکھنے پر شکوہ کیا، اور بغیر بمباری کے شہر تباہ کرنے کی مہارت پر PPP سے رہنمائی لینے کی خواہش ظاہر کی 🙈🤣
جے ڈی وینس صرف 6 گھنٹے کیلئے مذاکرات کرنے آیا تھا، ایران اسے اگلے چوبیس گھنٹے بھی بیٹھا کر رکھے گا
تاریخ لکھی جا رہی ھے کہ پچاس سال سے پابندیوں کے شکار ایک "غیر ایٹمی" اسلامی ریاست نے اپنے ایمان اور اللہ پر یقین کی طاقت سے سپر پاور امریکہ کو بری طرح سے پھنسا کر رکھ دیا ھے
پاکستانی حکمرانوں کا نیا کھیل بے نقاب…؟
پہلے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا جاتا ہے،
ہر چیز مہنگی کر کے لوگوں کا جینا مشکل بنا دیا جاتا ہے۔
جب عوام کا غصہ آسمان کو چھونے لگتا ہے تو فوراً نیا ڈرامہ شروع…
کبھی افغانستان کے ساتھ کشیدگی،
کبھی بھارت کے ساتھ تنازع!