ڈیل کے الزامات پر کیسی دیدہ دلیری سے انکار کیا جا رہا ہے، ذرا شہباز شریف کی یہ پریس کانفرنس دیکھیں۔ انکار ہی رہا، جیسے عوام کچھ یاد ہی نہ رکھتے ہوں۔
سوال: کیا آپ کی رہائی کسی ڈیل کے تحت ہوئی ہے؟
شہباز شریف: “کچھ خدا کا خوف کریں، کیا میں پہلی دفعہ گرفتار ہوا ہوں؟ میں پہلی مرتبہ 1996 میں گرفتار ہوا۔ میاں نواز شریف نے جیل کاٹی، مریم نواز اور حمزہ شہباز شریف نے جیل کاٹی۔ کیا جیل جانا ڈیل ہوتا ہے؟”
🚨فیملی کا مطالبہ
ہماری تسلی کروائی جائے کہ عمران خان کو کھانے میں انہوں نے کیا کچھ دیا ہے یا نہیں کیونکہ دسمبر میں عمران خان نے میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ کو کہا تھا کہ عاصم منیر مجھے مار ڈالے گا ۔ علیمہ خان
1؛ غلام مصطفی کے تین بچوں کو ہر ہفتہ خون اور گیارہ ہزار کا انجکشن لگتا
(پچیس ہزار مدد)
2؛ رابعہ کے شوہر کے ڈائیلسس ہوتے ہیں اور خود گھروں کے کام کرتی ہے
(دس ہزار مدد)
3؛ ظفراں بی بی کو معذور بیٹی کیلئیے پیمپرز چاہئیے ہوتے ہیں
(پانچ ہزار مدد)
چالیس ہزار حقداروں کو پہنچ گیا
یہ خاتون یاد ہے؟ کاجا کالاس نام ہے۔ یورپین یونین کی فارن پالیسی چیف ہے۔ پاکستان میں 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کی رپورٹ اس نے ایک سال تک دبا کر رکھی تھی۔ جب معاملہ ٹھنڈا ہوگیا پھر ریلیز کی۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اس کے لب سلے رہے۔
28 فروری 2026 کو امریکہ اور اسرائیل نے بدترین دہشتگردی کی۔ ساری سئینر ایرانی قیادت کو حملہ کرکے شہید کر دیا لیکن یہ ایک لفظ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نہ بولی۔ اس کی نظر میں یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہيں تھی۔
جنگ کے پہلے ہی دن ایران میں امریکہ نے بچیوں کے اسکول پر تین ٹام ہیک میزائل مارے 168 بچیاں مار دیں یہ خاموش رہی۔ ایران کے اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں ادویات کی فیکٹریوں پر بمباری ہوئی پر یہ نہ بولی۔
لیکن اب یہ بولی ہے اور آبنائے ہرمز میں بندش پر اور ایران میں انسانی حقوق کی "خلاف ورزیوں" پر اس نے ایران کے خلاف مزید پابندیوں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اور سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف ایران کا دفاع کرنے کے "جرم" میں پابندیاں لگائی ہیں۔
یہ ہے یورپین یونین کا اصل چہرہ۔
@kajakallas
نوازشریف سے لے کر خواجہ سعد رفیق اور چھوٹے موٹے سب ٹٹو کاسہ لیس تملقی طبلچی ریاست کے وسائل پر گلگت بلتستان انتخابی مہم چلانے گئے عوام نے دھتکار کر واپس کھیدڑ دیا۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
اس جاہل راتب خور فوجی کتورے کو کوئی بتائے کہ کشمیر کا فیصلہ خود کشمیری کریں گے۔آئینی قانونی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے۔اس پر پاکستان یا بھارت سمیت کسی بھی ملک کا دعوی غلط ہے اور یہ بات آئین پاکستان کا حصہ ہے۔کشمیر کی حیثیت ختم کرنے والا صرف غاصب اور دشمن تصور ہو گا جیسے کشمیری بھارت کو تصور کرتے ہیں۔ایسے ہی نمک خوار فوجی کتوروں کی وجہ سے کشمیریوں کو شک ہے کہ کشمیر میں حالیہ کارروائیوں کے پیچھے کچھ اور عزائم کارفرما ہیں۔