مقتلِ مریدکے گواہ ہےکہ علامہ سعد حسین رضوی نے وقت کے حکمرانوں کے چہروں سے منافقت کا نقاب نوچ پھینکا تھا۔
تمہارا فلسطین کی آواز دبانا،ناموس رسالتﷺ کے پہرے داروں کو کچلنا اور دن رات ٹی وی چینلز پر اسرائیل جیسی ناجائز ریاست کی وکالت کرنا صاف بتا رہا ہے کہ تم ضمیر کا سودا کر چکےہو۔
حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی کی ناحق گرفتاری کو ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔
ایک طرف قائدین کی جبری گمشدی اور دوسری طرف قادیانیوں اور گستاخوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
اس تناظر میں مرکز کی جانب سے 2 نومبر کو اہم ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا
کارکنان تیاری فرما لیں!
آپ کی غلط فہمی ہے کہ لبیک والے ہار مان جائیں گے !
سولہ حملے ناکام ہوں تب بھی سترویں بار سومنات گرانے کا حوصلہ رکھنے والے محمود غزنوی کے وارث ہیں ہم۔ کفر کا یہ بت کدہ گرا کر اور چاروں طرف 'لبیک یا رسول اللہ ﷺ' کی صداؤں سے فضائیں معطر کر کے ہی دم لیں گے۔
#SHR