Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کسی بھی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کی. پاکستانی میڈیا کے کردار سے ہم سب واقف ہیں. کل کی کابینہ میٹنگ کی پریس ریلیز میں نے شیئر کی ہے. اسے ایک نظر دیکھ لیں.
https://t.co/740NkI1T3P
@FalakNazChitral *جب مراد سعید،خرم ذیشان اور عرفان سلیم جیسے نظریاتی کارکنوں کی جگہ مرزا آفریدی جیسے مالداروں کو ٹکٹیں ملتی ہیں تو کارکن کو پارٹی میں اپنی نمائندگی دیکھائی نہیں دیتی۔جماعت کا حال ن لیگ ،پیپلزپارٹی جیسا ہوجاتا ہے جہاں صرف اشرافیہ کا قبضہ ہوتا ہے لیکن ووٹ اور کارکن ختم ہو جاتا ہے۔*
آواز اٹھائیں 🚨
یہ امیر ترین سینیٹر مرزا آفریدی ہے جس نے کبھی بھی پی ٹی ائی پر فسطائیت کے خلاف آواز نہیں اٹھائی۔ ایک بار پھر سے اسے پی ٹی آئی سینیٹ ٹکٹ ملنے والا ہے۔
بجائے مرزا آفریدی کے یہ ٹکٹ خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کو دی جائے جنہوں نے قربانیاں دی ہیں
@AliAminKhanPTI