تمام شفٹوں کے لیے لازم ہے کہ وہ آن ایئر مہمانوں اور ٹکر کے مواد سے متعلق لیبلنگ کے طریقہ کار کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کریں۔ "پی ٹی آئی" (PTI) اور "پاکستان تحریک انصاف" کے الفاظ اب بولنے (گفتگو) یا اسکرین پر استعمال نہیں کیے جائیں گے۔ آئندہ کے لیے، برائے مہربانی یقینی بنائیں کہ جماعت سے وابستہ تمام مہمانوں کا باضابطہ تعارف کروایا جائے۔ اس ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کے لیے آپ کے مکمل تعاون کی فوری ضرورت ہے۔
آج یہ پیغام تمام اینکرز اور جرنلسٹس کو بھجوایا گیا ہے اگر کوئی چینل پی ٹی آئی کا نام نہیں لکھ سکتا تو ہم تمام میڈیا چینلز سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں
🚨🚨🚨 تحریک انصاف کی ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی
اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے PTI کو مکمل جڑ سے ختم کر رہی ہے
یہ اس سٹائل میں بیٹھ کر اپنے حلقے میں کارکنوں کو دھمکاتی ہے کوئی کرپشن پر ان سے سوال نہ پوچھیں
یہ NDU جانے کے بعد عمران خان نے ان کو غدار اور پارٹی سے نکالنے کا کہا تھا👇👇
مراد سعید کی سینیٹ میں خالی ہونے والی نشست پر عمران خان صاحب کے نظریاتی اور مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو موقع دینا ہوگا۔ ایسے ورکرز کو آگے لانا ہوگا جو نہ صرف عمران خان کے نظریے کے لیے بلکہ پاکستان کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کر سکیں۔
آج وقت کی ضرورت نظریاتی اور مخلص کارکنان ہیں، نہ کہ صرف پیسے اور جائیداد کے بل بوتے پر آگے آنے والے لوگ۔ گراس روٹ لیول کے ورکرز کو نمائندگی دی جائے تاکہ حقیقی آواز ایوانِ بالا تک پہنچ سکے۔
اسی تناظر میں محمد حارون کو آگے لایا جائے اور انہیں سینیٹ ٹکٹ دیا جائے۔
@M_HaroonPTI
#SenateTicketForHaroonChitrali
میری طرف سے تمام اہلِ وطن کو خصوصاً 960 دنوں سے اڈیالہ جیل میں ناحق قید و بند @ImranKhanPTI صاحب کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز پاکستان اور اس کے سچے خیرخواہ عمران احمد خان نیازی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
آج گاڑی سمیت پل کا دریا برد ہونا اس کرپشن کا زندہ ثبوت ہے خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا مگر مالی نقصان کا ذمہ دار کون؟ اپر چترال کے عوام جواب مانگتے ہیں
اور اب خاموش نہیں رہیں گے
انشاءﷲ ہم اس ناانصافی کے خلاف حصول انصاف کے لیے پشاور ہائی کورٹ کا دروازہ بھی کھٹکھٹاے گے
اپر چترال میں روڈز اور پلوں کی مرمت کے نام پر 38 کروڑ روپے ہضم مگر زمین پر ایک کروڑ کا کام بھی نظر نہیں آتا
عوام آج بھی ٹوٹی سڑکوں اور خستہ پلوں کے عذاب میں زندگی گزار رہے ہیں جبکہ کمیشن کی سیاست نے پورے نظام کو تباہ کردیا ہے
آج گاڑی سمیت پل کادریابردہونااس کرپشن کا زندہ ثبوت ہے
یہ انتہائی تشویشناک بات ہے کہ صوبے میں PTIکی حکومت ہونےکے باوجوداگر کارکنوں کے ساتھ پولیس کا رویہ ایسا ہے تو کل اگر حکومت نہ رہی تو عام کارکن کے ساتھ کیا سلوک کیاجائےگا؟ ہم اپنےقائد عمران خان سے محبت کرتے ہیں اوراس محبت کا اظہار ہمارا حق ہےاس حق کو دبانےکی ہرکوشش ناقابل قبول ہے۔
🚨🚨🚨ویڈیو میں نظر آنے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ انصاف یوتھ ونگ کا سینئر رہنما ہارون چترالی ہے، جنہوں نے اسٹیڈیم میں عمران خان کا نعرہ لگایا تو پولیس گھسیٹ کر لے گئی، ہارون کے مطابق مجھے نیچھے لے جایا گیا، جہاں اعجاز نامی DSP نے عمران خان کو گالیاں دی اور مجھے گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔
وزیراعلی سہیل آفریدی آپ ہارون چترالی کو جانتے ہو، آپ خود کال کرکے پوچھ لو، بحثیت صدر پی ٹی آئی پشاور @_IrfanSaleemPTI آپکو نوٹس لینا چائیے، DSP دفتر کے باہر گھیراؤ کرنے چائیے، اسکی جرت کیسے ہوئی عمران خان کو گالی دینے کی۔
سہیل آفریدی کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں مگر ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں یہ انتخاب ہمارے قائد کا ہے ہم اپنے قائد کے فیصلے پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں ہم کل بھی ساتھ تھےآج بھی ساتھ ہیں اور انشاءاللہ ہر سازش کوناکام بنائیں گےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کےخلاف ہرمنفی پروپیگنڈامسترد نوجوان متحد ہیں