جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا باجوڑ میں پی ٹی آئی رہنماء و امیدوار قومی اسمبلی ریحان زیب کے قتل کی مذمت
ریحان زیب مرحوم کا قتل افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان
کے پی میں روزانہ کی بنیاد پر ایسے افسوسناک واقعات کا رونما ہونا تشویشناک ہے ۔مولانا
فضل الرحمان
کے پی کا امن تباہ وبرباد کردیا گیا ۔مولانا فضل الرحمان
الیکشن کمیشن اور سیکورٹی اداروں کے لئے ایسے واقعات سوالیہ نشان ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
دعاء ہے کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت
فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
دعاء ہے کہ اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
@Abbas_elt@juipakofficial 5 سال پرویز خٹک اور 5 سال محمود خان نے نہ تو کوئی نیامیگا پروجکٹ پر کام اور کوئی نیا پروجکٹ منظور کروایا پھر بھی اتنا قرضہ کیوں .... ...?
یہ ہیش ٹیگ اس وقت بھی لسٹ پر موجود ہے، تو کیوں نا اس کو دوبارہ پہلی پوزیشن پر لائیں.
بس 50-50 ریپوسٹ ہر ساتھی کریں اور میرے اس پوسٹ کو 500 ریپوسٹ ہر صورت میں چاہیئے..
#JUIReliefWorkinGaza
میں جمعیت علمائے اسلام کے تمام کارکنان بالخصوص ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کے تمام ممبران کی ان محبتوں کا ہمیشہ ممنون رہوں گا ، قائد ملت اسلامیہ امام انقلاب مولانا فضل الرحمان مدظلہ العالی کے حکم اور اکابرین کے اعتماد کیساتھ سندھ کی محرومیوں کے ازالے کے جس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے اسے ان شاءاللہ العزیز ملکر ہم سب پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی ان کوششوں کو اپنے دربار میں قبول فرمائے ۔
آپ سب ہمت افزائی کا شکریہ
#سندھ_کاہیرو_راشدسومرو