Before voting again, ask yourself:
Has your life actually improved?
Or are you just paying more for everything while being told the economy is “getting better”?
Petrol prices rise, taxes rise, electricity rises..... but salaries and opportunities stay the same.
Every few weeks the public is told to “sacrifice more” while ministers continue with luxury protocols and empty promises.
People are exhausted from inflation, fuel costs, and economic pressure with no real relief in sight.
This government had chances to reduce burden on ordinary Pakistanis, but instead the middle class keeps getting crushed.
ایک دو ہفتہ پہلے میں رات ساڑھے دس بجے دم پخت جی ٹی روڈ پنڈی میں ڈنر کر رہا تھا
اسی دوران دو پیرا فورس کے جوان آئے انہوں نے آرڈر دیا وہی بیٹھ کے کھایا اور چلتے بنے
اب پیسے دئے یا نہیں یہ مسلہ بعد کا لیکن لاک ڈاؤن میں ان کا کام کیا تھا ریسٹورنٹ بند کرانا
لیکن انہوں نہیں کیا کیوں؟
ہم اپنا حق لینے کے حوالے سے اتنے بے بس ہے کہ ہم نے حکومت کے ناجائز ٹیکس اور لیوی کو بھی قبول کر لیا ہے
اور اس کے ساتھ اب خود کو سیٹل کر چکے ہے
بحیثیت قوم ہم مردہ ہے
محترمہ۔۔معیشت پر بھی طبع آزمائی کرنے آ گئی🤦
عالمی حالات کا بتانے والی یہ کیوں نہیں بتا رہی کہ حکومت
لیوی اور تمام ٹیکسسز کی مد میں فی لٹر 145 روپے سے زائد کما رہی ہے؟
عمران خان جتنا وقت(پونے 4 سال) گزارنے کے بعد اس شہباز حکومت میں پاکستان کے تمام قرضے ڈبل کیوں ہو چکے ہیں؟
فتنہ خان سے جب جان چھڑائی تو ڈالر 180 کا تھا اور
اب چار سالوں بعد ڈالر 280 سے نیچے کیوں نہیں آ رہا؟
مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈبل فگر میں کیوں ہے؟
جی ڈی پی گروتھ 3% سے زائد کیوں نہیں بڑھ رہی؟
بجلی،چینی،آٹا،اشیاء خورونوش
کی قیمتیں فتنہ خان کے دور کے بعد سے اب 4 سالوں میں
ڈبل،ٹرپل کیوں ہو چکی ہیں؟
برآمدات کیوں نہیں بڑھی ہیں؟
نجکاری کیوں نہیں ہو رہی؟
معاشی اصلاحات کیوں نہیں ہو رہیں؟
ٹیکسز کم کرنے کے بجائے بڑھے کیوں اور ٹیکسز کا دائرہ کار کیوں وسیع نہیں ہوا ہے؟
روزگار کیوں پیدا نہیں ہو رہے
اور بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟
کرپشن کیوں نہیں کم ہو رہی؟
لوگ معاشی بدحالی سے پریشان
حکومت کو کیوں کوس رہے ہیں؟
محترمہ۔۔حقیقت یہ ہے کہ
لوگ"چولیاں چک کے"بدعائیں دے رہے ہیں اور سخت مایوس ہیں۔
کیونکہ
سیاستدانوں کا اپوزیشن
سے حکومت میں آ کر ضمیر سو جاتا ہے اس لیے ان سے
بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والی اپروچ کی امید کی جا سکتی ہے۔
بہرحال۔۔۔
یہ یاد رکھیں کہ دنیا میں
عوام تو شاید کچھ نا کر سکے لیکن آخرت میں ایک ایک لمحے اور عمل کا حساب اللہ لے گا۔
(اسد آر چوہدری)
@hinaparvezbutt muft khoro ka petrol par tabsira banta nahi
awr dosri baat ye hy k pakistan sirf petrol nahi taqreeban har cheez import krta hy export kuch b nahi to ye jawaz fazool hy
گلی گلی میں شور ہے
نواز شریف چور ہے
گلی گلی میں شور ہے
شہبازشریف چور ہے
گلی گلی میں شور ہے
مریم نواز چور ہے
گلی گلی میں شور ہے
مصدق ملک چور ہے
گلی گلی میں شور ہے
علی پرویز چور ہے
گلی گلی میں شور ہے
محمد اورنگزیب چور ہے
گلی گلی میں شور ہے
احسن اقبال چور ہے
گلی گلی میں شور ہے
سارا