پنجاب میں بے گناہوں کا کھلا قتلِ عام جاری ہے۔ سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی ہلاکت اس کی تازہ مثال ہے۔
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو ج��نے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
کراچی : 22 لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو نیپئر تھانہ پولیس کی جانب سے مبینہ پولیس پروٹوکول، خاتون اہلکار نے سارا کچا چٹھا کھول دیا، ایڈیشنل آئی جی نے ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
This paindu basta*d is harassing women and making disturbing videos in Naran. KP Police should identify him and ensure strict action is taken under the law.
Our northern areas should not be polluted by such jaahil paindus.
@KP_Police1@DC_Mansehra