میرے والد اور والدہ دونوں پروفیسر تھے اور دونوں بالترتیب گورنمنٹ کالج لاہور اور لاہور کالج فار ویمن میں سیاسیات کا مضمون ہڑھاتے تھے۔ جس دن کوئی بھی PTI والا میرے ہاتھ آیا جس نے میرے خاندان کے بارے میں کوئی بھی فحش یا بیہودہ بات سوشل میڈیا پر لکھی یا بولی یا کسی سے بھی کی ہو اور میرے پاس اس کا ثبوت ہو تو وہ اور اس کی اگلی نسلیں یاد رکھیں گی کہ اس کے ساتھ کیا سلوک ہئوا تھا۔
@SafinaKhann نواز شریف کی گاڑی پر حملہ نہیں کیا انہوں نے اپنی ہی گاڑی پر حملہ کیا ہے یہ نواز شریف اپنے ماں کے پیٹ سے نہیں لایا یعنی پاکستانیوں کو لوٹ کے لے جا کے باہر جائیدادیں اور گاڑیاں نہیں ہیں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس وقت ناحق قید ہیں اور شوکت خانم کراچی ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا اس لئے دل کھول کر ڈونیشن دیں
اور اسے پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
امریکہ میں شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ راٸزنگ تقریب میں پاکستانیوں نے کمال کر دیا، جبران الیاس نے کہا شکاگوں میں کیا ہی خوبصورت رات تھی، فنڈ راٸزنگ کے لۓ 3,50000 ڈالر کا حدف تھا،
پاکستانیوں نے عمران خان کی محبت میں 7 لاکھ ڈالر جمع کروا دۓ،