@Ustad_e_Muhtram میں نے عزت ماب بانو قدسیہ (اللّٰہ پاک غریق رحمت کریں) کے انٹرویو سے سنا تھا کہ لڑکی کے عورت بننے میں صرف ایک قدم کا فاصلہ ہوتا ہے اور وہ قدم شادی کا /صاحب اولاد کا ہوتا ہے
ہم ہی نے روشن آیتیں نازل کیں ہیں اور خدا جس کو چاہتا ہے سیدھے رستے کی طرف ہدایات کرتا ہے
لَقَدْ أَنْزَلْنَا آيَاتٍ مُبَيِّنَاتٍ ۚ وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
سُورَةُ النُّورِ - 46
اور یہ کتاب جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے برحق ہے۔ اور ان (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے کی ہیں۔ بےشک خدا اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے
سُورَةُ فَاطِرٍ - 31