مجھ جیسے کم عقل بندے کو عورت کی تخلیق کا اگر کوئی واحد مخصوص مقصدِ تخلیق سمجھ آتا ہے تو وہ یہی ہے کہ خدا نے عورت کو محض مرد کے جسمانی و روحانی سکون کے لئیے تخلیق کیا ہے۔ باقی اور جتنے بھی مقصدِ تخلیق ہیں وہ اضافی ہیں!!
Official attitude
عوامی لیگ پر پابندی ، تحریک انصاف پر پابندی، جموں و کشمیر کمیٹی پر پابندی
عدالت انصاف پر پابندی، اٹھائے جانے پر شور مچانے پر پابندی
داد دیں آفیشل attitude آج بھی 71 والا ہے لیکن اب ظلم پورے ملک میں مساویانہ کیا جاتا ہے😂