🚨اب خاموش رہنے بیٹھنے کا وقت ختم ہو چکا ہے
پاکستان میں بہت بڑی لیڈر لیس تحریک کا آغاز ہو چکا ہے بڑے بڑے ناموں نے اپنے پیغامات عام عوام کے لیے جاری کر دی گئی ہے
یہ ٹریںنڈ رکنی نہیں چاہئے ✌️💯👍
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتا رہا ہوں!
جس دن عوام نکل آئی بیس منٹ میں جہاز اڑ جانا ہے ۔
20 منٹ میں جہاز اُڑ جانا ہےعاصم منیر کی زوجہ، انکی بیٹیاں قریبی رشتہ دار محسن نقوی، بیسن سے پچیس منٹ میں جہاز میں بیٹھکر اُڑ جائینگے۔
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے لیے بے شک کے پی کے کو متحرک اور جذباتی کر دیا ہے لیکن پی ٹی آئی کے لیے اصل المیہ یہ ہے کہ پنجاب میں کوئی سہیل آفریدی نہیں۔یہاں ذیادہ تر فرمائشی حاضری سیلفی اور ٹک ٹاک پروگرام ہے۔نوے فی صد پی ٹی آئی ایم این ایز ایم پی ایز عہدیداروں اور رہنماؤں کا کام بس سوشل میڈیا کے لیے ایک دو اچھی ویڈیوز نکالنا ہے۔اور یہ سب میں پی ٹی آئی کے تین احتجاجوں میں بنفس نفیس شریک ہو کر دیکھ اور محسوس کر چکا ہوں۔پنجاب پی ٹی آئی کا مرد بیمار ہے۔اسے اٹھانا ہی پی ٹی آئی کا اصل امتحان ہے۔
اس وقت خان صاحب کی زندگی خطرے میں ہے😢 اگر 8 اکتوبر کو صوابی کے مقام پر لاکھوں کی تعداد اکٹھی نہ ہو پائی تو خان صاحب کا باہر نکلنا نا ممکن ہو جائے گا خان صاحب کے لیے صوابی کے مقام پر لاکھوں کا مجمع ہر صورت جمع ہونا چاہیے
پابندِ سلاسل عمران خان کی سالگرہ مبارک!
#سر_بکف_میدان_میں#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
کرکٹ کے میدان سے فلاحی کاموں اور پھر سیاست کے ایوانوں تک، عمران خان نے ہر مرحلے پر مخالفین کو غلط ثابت کیا۔ ان کی سوچ سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، مگر انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ آج پاکستانی سیاست کا محور وہی قیدی ہے جو تین سال سے جیل میں بھی ڈٹا ہوا ہے۔ مقبولیت شروع سے ان کے ساتھ چلی آ رہی ہے، اور بہادری کی یہ مثال تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔
سب دعا میں شامل ہوجاؤ🙏
لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
اے دو جہانوں کا مالک لانگ مارچ میں شامل سہیل افریدی اور کارکنان کی ظالموں فرعونوں سے حفاظت فرمانا آمین
جاگ مِرے پنجاب کہ پاکستان چلا
ٹوٹ گئے سب خواب کہ پاکستان چلا
سندھ، بلوچستان تو کب سے روتے ہیں
اور اہل پنجاب ابھی تک سوتے ہیں
آنکھیں ہیں پر آب کہ پاکستان چلا
جاگ مِرے پنجاب کہ پاکستان چلا
جن کو ذات کا غم ہے کب وہ مانے ہیں
بے بس لوگوں پر بندوقیں تانے ہیں
قاتل ہیں اسباب کہ پاکستان چلا
ہم سے جدا بنگال ہوا
پوچھ نہ اس دکھ سے جو دل کا حال ہوا
روکو یہ سیلاب کہ پاکستان چلا