محمد مرسی اور عمران خان — دونوں عاشقِ رسول ﷺ ❤
مرسی نے اقوام متحدہ میں حضور ﷺ کی توہین اور کی شان میں غستاکی پر کہا میں ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو جاؤں گا
جبکہ عمران خان نے ایک قدم آگے بڑھ کر دنیا کو یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ حضور ﷺ مسلمانوں کے دلوں میں کیا مقام رکھتے ہیں اور اُن کی توہین کیوں اتنی شدید تکلیف کا باعث بنتی ہے۔
🚨"میرے لوگوں کو بتاؤ، یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں"
"میرے لوگوں کو بتاؤ، مجھ پر دس مہینے سے تشدد ہو رہا ہے"
وہ دیوار سے نہیں بول رہا
وہ تم سے بول رہا ہے
چوہتر سال کا آدمی، اندھیری کوٹھڑی، اور آخری امید پھر بھی تم ہو۔
🚨واقعی میں اسکو ہر جگہ پھیلایں
عمران خان صاحب ایک عالمی برینڈ لیڈر ہی نہیں بلکہ ایک روحانی شخصیت بن چکے ہیں انشاءاللہ جلد سرخرو ہو نگے انشاءاللہ
عمران خان سیاسی دنیا اور سیاسی تاریخ کا بے تاج 👑 بادشاہ ھے
عمران خان کو کیسے قتل کیا جا رہا ہے ہو بہو وہی طریقہ اپنایا جا رہا ۔۔۔۔ اور یہ بات آپکو عمران خان خود اپنے منہ سے بتا رہا ہے ۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی قیادت عوام سب بے حسی سے عمران خان کو موت کے منہ میں جاتا دیکھ رہے ہیں اور کوئی کچھ نہیں کر رہا ۔💔
ابھی آنکھوں دیکھی خبر آئی اڈیالہ روڈ جیل سے قافلہ نکلا ہے
بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل سے اسپتال روانہ
بانی کو سخت سیکورٹی میں اڈیالہ سے اسپتال لے جایا گیا
عمران خان زندہ باد
عمران خان نے تاریخ رقم کردی ❤️
آپ لوگ خوش نصیب ہو, آپ لوگو عینی گواہ ہو,
عمران خان نے وہ کر دکھایا ہے, کو آئندہ صدیوں تک کوئی نہیں کر پائے گا!!
عمران خان اس صدی کا ٹیپو سلطان ہے!✊