سوڈان میں متحدہ عرب امارت کی چھیڑی ہوئی خانہ جنگی کی وجہ سے شدید قحط پڑ گیا ہے جس سے بچے متاثر ہو رہے ہیں
ان کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ دنیا اور اقوام متحدہ ان کی مدد کر سکے
یٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی !
معافی عمران خان سے مانگے ، کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے ، عمران خان سے نشان چھینا ، 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگوں کو مارا !
معافی پہلے عمران خان سے مانگے ...!
*جن افراد نے میرے خلاف لیٹرز لکھے ہیں شیخ وقاص اکرم ان کے نام بتائیں، لیٹرز کیا شیخ وقاس اکرم نے خود لکھے ہیں؟؟ شیخ وقاص کی خواہش تو ہو سکتی ہے کیونکہ وہ "ان" کے قریب ہیں مگر حقیقت نہیں, پی ٹی آئی کے تمام ایم پی ایز عمران خان کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں*
*سہیل آفریدی*
لاہور میں اپنی سیٹ ہارنے والا گلگت پہنچ کر کیا ثابت کرنا چاہتا ہے
بڑے انقلابی بننے والے ماضی بڑی جلدی بھول جاتے ہیں جدہ کون گیا کارگل میں کیا ہوا
ممبئی حملوں میں کون ملوث تھا؟ ڈان لیکس کس نے کیا تھا
میاں جی قوم کا حافظہ آپکی طرح کمزور نہیں
دل کی باتیں !
گھر کے صاحب کو صبح ناشتہ کرتے ہوئے سینے میں درد ہوا ۔ گھر والے انہیں ایک مشہور دل کے ہسپتال میں لے گئے ۔ تشخیصی مراحل سے گزارنے کے بعد انہیں فوری طور پر تین سٹینٹس ڈالنے کا مشورہ دیا گیا ورنہ ان کی زندگی کو شدید خطرہ تھا ۔
گھر والوں نے ڈاکٹرز کو سٹینٹس ڈالنے کی اجازت دے دی اور سیٹھ صاحب سٹینٹس ڈلوانے کے بعد خوشی خوشی گھر واپس آگئے ، ہسپتال کی طرف سے دی گئی اس جھوٹی تسلی کے ساتھ کہ آپ کا دل نیا ہو گیا ہے ۔
اتفاق سے اگلے دن سیٹھ صاحب کے خانساماں کو بھی ہارٹ اٹیک ہوگیا ۔
خانساماں کے گھر والے انہیں اسی ہسپتال میں لے گئے ۔ انجیوگرافی کرنے کے بعد انہیں ایمرجینسی بائی پاس آپریشن کا مشورہ دیا گیا ۔ خانساماں کی فیملی کے پاس آپریشن کروانے کے پیسے نہیں تھے ۔ ڈاکٹرز نے ان کا نام ویٹنگ لسٹ میں لکھ لیا اور دو سال بعد دل کے بائی پاس آپریشن کا ٹائم دیا ۔
خانساماں سے کہا گیا کہ آپ سگریٹ ختم کریں ۔ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کنٹرول کریں ۔ چکنائی والی چیز نہ کھائیں ۔ وزن کم کریں ۔ دواؤں کی پابندی کریں ۔ گھر جا کر آرام کریں ۔ ہر ماہ آکر پابندی سے اپنا معائنہ کرواتے رہیں ۔
دو سال بعد خانساماں کے بائی پاس آپریشن کی تاریخ آگئی تو خانساماں نے بائی پاس آپریشن کروانے سے انکار کردیا کیونکہ وہ اپنی زندگی بہتر انداز میں گزار ریے تھے جبکہ ان کے سیٹھ صاحب کو ان دو سالوں کے دوران دل کے بائی پاس آپریشن کے علاوہ دو مزید سٹینٹس ڈال کر پھر سے دل کے نئے ہونے کی خوشخبری سنائی جا رہی تھی ۔
ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ۔
لاہور ۔ پاکستان ۔
*عوام سے اپیل* 🚨
*راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں سے اپیل ہے کہ آج گھروں سے نکل کر اڈیالہ جیل جائیں اور عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دیں۔*
*کیونکہ عمران خان آپ کے شہر میں قید ہے اس لئے آپ پر سب سے زیادہ ذمہ داری بنتی ہے*
سولر کے ساتھ ساتھ اب جنریٹرز پر بھی ٹیکس دو گے
ابے سالو سولر عوام نے اپنی جیب سے لگائے ایک تار اور نٹ بولٹ سے لے کر پلیٹس اور انورٹر سمیت ہر چیز پر سیلز ٹیکس اور دیگر ٹیکس دیے دھوپ خدا کی ہے اسی طرح جنریٹرز پر بھی سارے ٹیکس دیے
دل دہلا دینے والے مناظر! 🎬
بھارت میں جتیندر پاٹھک نامی ایک برہمن شخص نے ڈیڑھ سال کے معصوم بچے کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کسی مین اسٹریم میڈیا نے اس پر آواز نہیں اٹھائی، اور وجہ صرف 'ذات پات' (Caste) ہے۔
استغفراللہ! 🥺
انتہائی اہم 🚨 روس میں ایک 44 سالہ یہودی شخص نے الیکسی نامی 5 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کر رہا ہے۔یہ انتہائی خوفناک منظر ہے جو ہم نے کبھی نہیں دیکھا یہودیوں کی اس درندگی کی زیادہ سے زیادہ مزمت اور دُنیا تک انکا اصل چہرہ پہنچائیں (Jew Raping Kid)
ایک تو یہ مِتھ ختم کریں کہ پاک فوج کبھی سدھر سکتی ہے، یہ کتے کی دم ہے، اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گلگت بلتستان میں لازمی دھاندلی کرے گی۔ آصف غفور