بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
رقص ہے رنگ پر رن�� ہم رقص ہیں
سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے
یہ خراباتیان خرد باختہ
صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر ��ئے ہیں بے خبر جائیں گے
جون ایلیاء
ساغر صدیقی کی بہت ہی عمدہ غزل
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو
وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
ساغر صدیقی
مشال یوسفزئی صاحبہ نے بھی کچھ روز قبل ہمارے پروگرام میں دعوی کیا تھا کہ ستمبر میں جب ان کی خان صاحب سے ملاقات ہوئ تب بھی ان کی آنکھ میں کوئ مسئلہ تھا جس پر خان صاحب سے انکی یہ بات ہوئ تھی
#11thHour
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر TV پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی ہے اب،
تو کیا اس طرح نام لئے بغیر عوام کو hint دیا جا سکتا ہے کہ کس کے بارے میں گفتگو ہو رہی ہے؟ 👇 😂
عدلیہ اپیل کرتا ہوں کہ از خود نوٹس لیں جن خواتین نے صرف پرامن احتجاج کیا انہیں رہا کرایا جائے اور اس واقعہ کی مکمل جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور ہم اس میں بھرپور تعاون کریں گے- عمران خان
#ImranKhan
https://t.co/AW1D9RSpw6