ہم پاکستانی ہیں۔۔۔ پاکستان ہمارا ہے۔۔۔
عمر بھر یہ نعرہ لگانے والے سید علی گیلانی راہئ ملکِ عدم ہوئے۔ انشاء اللہ وہ دن جلد آئے گا کہ جب اُن کی خواہش کے مطابق اُن کے بچے ان کی قبر پر جا کر انہیں آزادی کی نوید سنائیں گے۔
#SyedAliGeelani#KashmirBanayGaPakistan
جب تک نہ جلیں دیپ شہیدوں کے لہو سے
کہتے ہیں کہ جنت میں چراغاں نہیں ہوتا
۔
اِن شہیدوں کے لہو کے صدقے پاکستان زندہ باد تھا، زندہ باد ہے اور ہمیشہ زندہ باد رہے گا۔ واہگہ بارڈر سے یوم دفاع و شہداء کی خصوصی ٹرانسمیشن، 5 ستمبر کی رات دس سے بارہ بجے، اے آر وائی نیوز پر
@ShaukatZaman us nay in halat ko mudnazar k ye bat ki the ok..to phr ap log betay k chakar main 10 beteya Q paida kr laitay ho betyo pay khush howa karay na.manti hn beti Allah ki nimat hain likn ap logo nay s bat ka sahe mazaq banaya hain...
وہاڑی سے لاہور آنے والی ماں بیٹی کا بھی کوئی قصور تھا جن کے ساتھ ریپ کیس میں پہلے سے دو بار سزا یافتہ رکشے والے اور اس کے ساتھی نے زیادتی کی؟؟؟
بندگانِ خدا !! اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ ہمارا پیارا ملک نیک نام ہو تو آئیے مل کر معاشرے کے اِن بدکرداروں کے خلاف آواز بلند کریں۔
مینارِِ پاکستان پر بھیڑیوں کا شکار عائشہ کے پاس رات کے اس پہر اسے صرف یہ احساس دلانے پہنچا ہوں کہ اُس نے جنسی حیوانوں کو خلاف ایف آئی آر کروا کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اس پر اُسے سلام ہے۔۔۔ مجھے اس جملے پر معاف کیجئے گا لیکن خوش قسمت ہیں وہ جنہیں اس ملک میں خدا نے بیٹی نہیں دی