آؤ محبت سے سلام کرلیں انہیں جن کے حصے میں یہ مقام آتا ہے🌹🌹
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ جنکا لہو وطن کے کام آتا ہے❤
Throwback to Thursday 24 January 2019✌🏻✌🏻
❤️#Memories@iqrarulhassan
@WazimSyed
#TeamSareAamMuridke
ہمارے والد نے اس ملک کے لیے سب کچھ قربان کر دیا – اپنی راحت، سکون اور سلامتی چھوڑ کر پاکستان کے مستقبل کی خاطر جدوجہد کی۔
آج وہ خاموش کر دیے گئے ہیں، اذیت میں ہیں، قید میں ہیں اور ہم سے مکمل طور پر جدا کر دیے گئے ہیں۔ جب سے ہمیں شعور آیا، انہوں نے مجھے اور میرے بھائی کو سکھایا کہ کرپٹ حکومت کتنی تباہ کن ہو سکتی ہے۔ آج انہیں اسی جرم کا الزام دیا جانا ایک سفاک اور ناقابلِ برداشت ستم ظریفی ہے۔
ٹیم سرِعام گوجرانوالہ کے ہر جانباز کو سلام۔۔۔ پاکستان بھر میں اپنے اپنے شہر میں سیلاب زدگان کے لئے کام کرتے تمام جانباز میرا فخر ہیں۔ پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰
جانبازانِ پاکستان !! میرا کوئی لفظ آپ کی مہربانی کا حق ادا نہیں کر سکتا۔۔۔ کبھی میری زندگی آپ پر قربان ہو جائے تو شاید آپ کے شکریے کا حق ادا ہو سکے۔ ٹیم سرِعام کے لاہور کنونشن کو کامیاب بنانے پر شاباش۔۔ سوشل میڈیا اسکواڈ تُسی چھا گئے او !!
#یومِ_پیمان_سرِعام
صبح آزادی نے یارو کیا ہمیں بخشا نہیں
اس وطن کا کونسا تحفہ ہے جو اپنا نہیں
یہ زمین پاک جس کے پاسباں ہیں کوہسار
میری آنکھوں کے لیے سرمہ ہے جس کا ہر غبار
#یومِ_پیمان_سرِعام