سپر پاور سے جنگ, ایرانی افواج لڑ رہی ہے!!
لیکن ایرانی جرنیلوں کو کوئی نہیں جانتا!!
یہ عباس عراقچی ایک وزیر خارجہ ہے, جو اسوقت پوری دنیا میں چھایا ہے, پوری دنیا اسکو جانتی ہے!
کیونکہ ایران میں جمہوریت ہے, پاکستان میں نہیں!!
🚨“Even Pakistan’s establishment knows that Imran Khan is not corrupt. If he were corrupt, he wouldn’t have struggled for 20 years.”
—Suleiman Khan (Son of Imran Khan)🔥
#رہا_کرو_کپتان