ہماری فیکٹریوں سے لے کے ڈیری فارمز تک پنجاب پولیس مسلسل ہراساں کرنے میں مصروف ہے. ڈیری فارمز میں بےزبان جانور ہوتے ہیں اور ان کی خوراک کا بندوبست کرنے والے ملازمین تک کو بھی ڈرا دھمکا کے بھاگنے پر مجبور کیا جارہا ہے. پاکستان کے کامیاب ترین بزنس مین ہونے کے باوجود آج ہم اور ہمارے بچے بےگھر ہیں کیونکہ جنہوں نے ہماری حفاظت کرنی تھی وہ ہمارے گھر سے Vigo ڈالے اور لینڈ کروزر سے لے کے ہمارے ڈیری فارمز کا دودھ تک چوری کرنے میں مصروف ہیں.
پاکستان کو محب وطن شہریوں کے لیے اتنا تنگ نہ کریں کہ عوام کا اس عظیم ملک سے بھروسہ اٹھ جائے.
ہمارے گھروں پر مسلسل چھاپے مارے جا رہے ہیں، ہمارے بچے دربدر ہیں، ہمارے گھروں پر پولیس ڈیرے ڈال کے بیٹھی ہے، ہمارے پارٹنرز جن کا سیاست سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے ان کے بچے بھی اٹھا لیے گئے ہیں اور مطالبہ صرف یہ ہے کہ عمران خان کے خلاف جھوٹے بیانات دیے جائیں. ہمارا حکمرانوں کو جواب یہ ہے کہ نہ تم خدا ہو اور نہ خدا کے بھیجے اوتار ہو کہ تمہارے احکامات کی پابندی واجب ہو.
تحریک انصاف اسلام آباد تنظیم کے راجہ فیصل، افضل خان اور ملک پرویز کو قرآن شریف کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج پر گرفتار کر لیا گیا۔ اب قرآن شریف کی حرمت کے لئے آواز اٹھانے کی بھی اجازت نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں؟؟؟ کچھ اللہ کا خوف کریں اور ان بے گناہ لوگوں کو رہا کریں
پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے دبئی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں جو ملاقاتیں اور مذاکرات ہو رہےہیں یہ درحقیقت دو خاندانوں میں بندر بانٹ کا نا ختم ہونے والا سلسلہ ہے جس نے ملک کو معاشی طور پر تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے ۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے اپنے خاندان کے بجائے عام متوسط طبقے کو پاکستان کے اعلی ایوانوں تک پہنچایا اور پہلی بار پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہونے کی روایت قائم کی ۔
آئی ایم ایف نے تحریک انصاف سے اذخود رابطہ کیا اور کہا آپ کی حمایت اس پروگرام کی منظوری کے لئے بہت ضروری ہے۔
پھر EU کی سفیر نے اذخود بیان دیا کہ GSP کی renewal کے لئے ملٹری کورٹ، تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن و دیگر معاملات پر تشویش۔
انھیں کچھ کے نہیں سکتے لہازا غصہ تحریک انصاف پر ☺️
خبر کا پتہ کروایا تو چینل والوں نے کہا کے کوئی انجینیر حماد اظہر تھا جس نے شمولیت حاصل کی تھی۔ خبر کی ہیڈلائین میں اس لئے نہیں واضح کیا کیونکہ کلکس زیادہ ملتے ہیں ایسے۔
I have 2 Qs on this: 1. On what info has @POTUS reached this unwarranted conclusion on our nuclear capability when, having been PM, I know we have one of the most secure nuclear command & control systems? 2. Unlike the US which has been involved in wars
https://t.co/nkIrlekBxQ