کچھ تو مختلف تھا عمران خان میں جس کو گرانے کے لیے
کچھ فضل الرحمان جیسے مولوی دین بھول گئے۔
پی پی پی بےنظیر بھٹو بھول گئے۔
ن لیگ زرداری کا پیٹ پھاڑنا بھول گئے
اے این پی قومیت بھول گئے۔
صحافی صحافت بھول گئے۔
ادارے فرض شناسی اور عدالتیں انصاف بھول گئیں۔
#اب_صرف_خونی_انقلاب
تمام یورپی ممالک نے روس سے گیس کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔ نہ صرف یہ بلکہ گیس کی خریداری ڈالر کے بجائے روسی کرنسی میں ہوگی۔کسی یورپی ملک میں حکومت نہیں گری کیونکہ میر جعفر میر صادق صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور