اسلام وعلیکم دوستوں !!!
آج ایک اور Blue Tick کا Giveaway دینے جا رہا ہوں.
اپنی قسمت آزمانے کے لیے آپکو 3 کام کرنے ہیں.
1- مجھے فالو کریں.
2- اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں.
3- کمنٹ میں لکھیں
" I want BlueTick "
آپ میں ��ے کسی کو بھی
Randomly Select کیا جائے گا
نوٹ: یہ Giveaway روزانہ کی بنیاد پر دیا جائے گا تو لہذا اگر آپ کا نام نہیں آتا تو اگلے دن دوبارہ آپ اپنی قسمت آزماسکتے ہیں.
Best of Luck
کیا آپ کی ریچ بہت کم ہے۔ ؟
کیا آپ پریشان ہیں۔ ؟
اپنی ریچ کو بڑھانے کے لئے اور فالوورز انکریز کرنے کے
لئے۔ اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں۔ کمنٹ میں اپنی ID
ہینڈل مینشن کریں۔ 2000 پلس فالوورز آپکو فالو بیک
کرینگے۔
پروموشن لسٹ جلد ہی بنائی جائے گی۔ hurry up.
﷽
*السلام علیکم*
"ہمیشہ بدگمانی سے بچیں کیونکہ اس میں اتنی طاقت ہے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے آپس کے تعلق اور رشتوں کو چند منٹوں میں ختم کر دیتی ہے"
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں دلوں میں وسوسے ڈالنے والوں سے بچائے۔ آمین
*صبح بخیر❤️🇵🇰*
﷽
*السلام علیکم*
"ہر کسی سے راستہ نہ پوچھا کریں کیونکہ کبھی کبھی کچھ لوگ منزل سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں"
🤲 اللہ ربّ العزت سے دعا کہ وہ قدم قدم پر ہماری راہنمائی فرمائے اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
*صبح بخیر ❤️🇵🇰*
﷽
*السلام علیکم*
"عمر سے زیادہ حالات انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں۔ اتنی تھکاوٹ کام اور محنت سے نہیں ہوتی جتنا لوگوں کے رویے تھکا دیتے ہیں"
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کیلئے زندگی کے تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
*صبح بخیر ❤️🇵🇰*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر زندگی* ! 🌹
جو بندہ اپنا وقت اپنی صلاحیت اپنا علم اور اپنے وسائل کو بغیر کسی لالچ کے مخلوق کے کام میں لا رھا ہے وہ بندہ عام نہیں ۔
*کیونکہ! خالق اپنی مخلوق کی خدمت اپنوں ہی سے کرواتا ھے*.
﷽
*السلام علیکم*
"خوشگوار زندگی کا مطلب مصائب، فقر اور امراض سے نجات نہیں ہے بلکہ خوشگوار زندگی تو مطمئن دل، اللہ کی رضا پر راضی، فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے"
🤲 اللہ پاک سب کی پریشانیاں دور کرے اور ہرلمحہ خوشیوں سے بھر دے آمین
*صبح بخیر❤️🇵🇰*