وادی مہران میں جاری بدامنی کی بدترین لہر کے خلاف جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیر اہتمام ، قبائلی عمائدین کا ایک اور " گرینڈ امن جرگہ " 7 اگست 2025 بروز جمعرات کو سکھر میں ہوگا۔
امن ہم ہی لائیں گے
ان شاءاللہ #TeamJUISindh#TeamJUIPak
مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔
اللہ رب العزت نے آپ ﷺکو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔
اب آپ ﷺکے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔
حضور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی متعدد آیت میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔
چنانچہ ارشادِ خداوندی ہے:
مَاكَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَٰهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا(الاحزاب، 33 : 40)
ترجمہ:
محمد ﷺتمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔ اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالٰیٰ نے حضور نبی اکرم ﷺ کو خاتم النبین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ ﷺ ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو اس منصب پرفائزنہیں کیا جائے گا۔ قرآن حکیم میں متعددآیات ایسی ہیں جو اشارۃً یا کنایۃً عقيدہ ختم نبوت کی تائید و تصدیق کرتی ہیں۔ خود نبی اکرم ﷺنے اپنی متعدد اور متواتر احادیث میں خاتم النبیین کا یہی معنی متعین فرمایا ہے۔
آپ سب احباب ہمارے سے جڑے رہے آج سے ختم نبوت کے متعلق پہرا جاری رہے گا ان شاءاللہ۔
آپ فالورز سے بھی گزارش ہے کہ اسکو کاپی کر کہ اپنے اپنے ٹائم لائن سے شئیر کریں اور اس ٹویٹ کو سب pin پر رکھیں۔
شکریہ
’فرزانہ جمالی ‘‘ کی جنسی حراسگی کا واقعہ میڈیا اس لیے نہیں اٹھا رہا کیونکہ یہ واقعہ " نوابشاہ بینظیر یونیورسٹی " میں ہوا کسی " مدرسہ " میں نہیں
زیر نظر تصویر میں " فرزانہ جمالی " کا بھائی ھے جو اپنی بہن کیلئے آواز اٹھا رہا تھا تو اس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔۔
بہنیں بیٹیاں اور مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں مگر فرزانہ جمالی کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اب یہ محاورہ غلط ثابت ہوگیا ہے ۔۔
ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ اس خبر پہ پاکستانی قوم سراپا احتجاج بن جاتی مگر تنہا بھائی اپنی بہن کی خاطر ملک کی طاقتور مافیا سے ٹکرایا ہے اور انجام آپ کے سامنے ہے
یہ ہے زوھیب جمالی " جس نےاپنی بہن " فرزانہ جمالی " کو یونیورسٹی " وی سی ارشدسلیم " اورپروفیسرعامرخٹک" کیجانب سےحراساں کرنے کےخلاف احتجاج کیا۔۔
اوراپنی بہن کوانصاف دلانےکےلیے مسلسل جدوجہدکررہا ہے
افغان باہر کما کر ملک میں لگا رہے جبکہ پاکستانی پاکستان سے کما کر باہر لیجا رہے ہیں سوئس بینک اکاؤنٹس ۔ پاپاجونز کمپنیاں ۔ جزیرے ۔ پانامہ لیکس چند مثالیں ہیں۔
@fazalbarech444
سندھ میں 16 لاکھ بچے محنت مشقت جیسے مسائل میں گرفتار ہیں، چائلڈ لیبر سروے میں انکشاف
10 سے 17 سال کی عمر کے 8 لاکھ سے زائد بچے خطرناک حالات میں کام کررہے ہیں، محنت کش بچوں کی اسکول حاضری کی شرح صرف 40.6 فیصد ہے، 28 سال بعد ہونیوالے سروے کی رپورٹ اور کب سے سندھ پہ قابض ہیں لوگ ۔
عجیب فلسفہ ہھے پاکستان میں بزنزمین کا ملز مالکان جب کسی مزدور کا عمر پنتالیس سال ہوجاے تو ملز کے دروازے اس کیلیے بند ہوجاتے ہھے اور سرکاری افسر 75 سال کا ریٹائر ہو کر ان کیلیے وہ جوان ہوتھا ہھے لعنت ہو تمھاری سوچ اور رویے پر مزدور کو جینے دو
ستائیس ویں (27)ترمیم مبینہ طور پر پائپ لائن میں ہیں جس سے 18ویں ترمیم اور 73 کے آئین کا چہرہ مسخ کرنے کا اندیشہ ہیں۔دیکھتے ہیں سیاسی قیادت آئین بچائیں گے یا اقتدار کی ہوس میں آئین کو قربان کریں گے؟
تلاش گمشدہ محمد ثاقب ولد محمد اشرف قوم راجپوت عمر 15 سال تقریبا ہے کورٹ مدینہ خانےوال کا رہائشی ہے مدرسہ عبداللہ بن عمر جوہر ٹاؤن لاہور موڑ خانیوال کا طالب علم ہے اور وہاں سے مورخہ دو دو اگست 2025 دوپہر دو بج کر 40 منٹ سے لاپتہ ہے اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی علم ہو یا 👇👇
ہر مہینے چپکے سے 78 کروڑ کی چوری
میں زونگ کا صارف ہوں۔ آج جب زونگ ایپ چیک کی تو حیران رہ گیا، پانچ فضول سروسز ایکٹو تھیں، جن سے روزانہ 26 روپے کاٹے جا رہے تھے بغیر اجازت کے!
جب ان سبسکرپشنز کو ختم کرنے کی کوشش کی تو جواب ملا:
"وی آر سوری، آپ ان سبسکرائب نہیں کر سکتے!"
یعنی ایک طرف چوری، اوپر سے سینہ زوری!
اب ذرا حساب لگائیں:
اگر صرف10 لاکھ صارفین سے روزانہ 26 روپے کاٹے جائیں تو: روزانہ دو کروڑ ساٹھ لاکھ بنتے ہیں۔ اور ماہانہ 78 کروڑ روپے
اور یہ صرف زونگ کی بات ہے، باقی کمپنیوں کا حال بھی یہی ہے۔
سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ PTA، جو ان سب پر نظر رکھنی چاہیے، وہ خاموش ہے!
چیئرمین پی ٹی اے، میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان صاحب کہاں ہیں؟ عوام کون سا دروازہ کھٹکھٹائے؟
عوام کو جاگنا ہوگا! یہ 26 روپے نہیں، قوم کی جیب سالانہ پر اربوں کا ڈاکا ہے۔
آواز اٹھائیں
#ZongFraud
#TelecomMafia
#PTA