شرمناک۔
آج سینیٹ میں بلوچ لانگ مارچ پر ہونے والے تشدد، لانگ مارچ کے مطالبات اور رات ہونے والے اس ڈرانے ،دھمکانے اور لاؤڈ سپیکرز قبضہ میں لینے کے اس شرمناک واقعے پر بات کرنی کی کوشش کی لیکن چئیرمین نے اجازت نہیں دی،ہر صورت میں لانگ مارچ کا درد سینیٹ فلور پر بیان کرونگا��ان شاءاللہ۔
محترمہ اگر آپ میں زرا سی بھی صحافتی دیانتداری ہوتی تو آپ اپنے پروگرام میں ماہرنگ بلوچ کو بلاتی اور پورے ملک کے سامنے ان کو ایکسپوز کردیتیں۔ امن و سلامتی کے فروغ کے لیے کوششوں کے دوران حکمرانوں اور ��پ جیسے انسٹرکشن لینے والے صحافیوں کو ایسے معملات تحمل کے ساتھ ہینڈل کرنے چاہیے. آپ اس ملک کے اپنے شہریوں کو سننے اور اپنانے کے بجاۓ مزید نفرت کی آگ بھڑکا رہی ہو۔۔۔ آپ جیسی صحافت کرنے والے ایک مرد صحافی نے اپنے کئے پر شرمندہ ہو کر معافی مانگ لی قوم سے۔ خدارا حکمران ہو، صحافی ہو یا جو بھی ایسے معملات میں امن کا سوچے اور اس ملک کا سوچے، اور عوام کو اپنانا سیکھے بجاۓ باغی بنانا ۔۔۔ غلط فیصلے اور برتاؤ ہم رکھتے ہیں اور الزام بیرونی سازشوں اور دشمنوں پر ۔۔۔ یہ سلسلہ کب تک چلتا رہے گا؟
ذرا کمینٹس پڑھ لے اپنے ٹویٹس کے نیچے کہ اس قوم کی نظر میں ایسی صحافت کی کیا عزت ہے؟ آپ جیسے صحافی کھل کر سیاسی جماعتوں کے ترجمان بنے ہوے ہیں اور صحافت کا جنازہ نکال رہے ہیں۔ اور جب ایسی غیر ذمدارانہ صحافت سے لوگ نفرت کا ا��ہار کرتے ہیں تو آپ لوگ گلا کرتے ہیں کہ یہاں صحافت کی قدر نہیں، صحافت کی قدر تو آپ جیسے خود کو صحافی سمجھنے والے خود ہی نہیں کرتے یکطرفہ اور سیاسی بیانئے کی ترجمانی کرنا صحافت نہیں۔۔۔ دوسری بات آپ اور کامران خان صاحب اپنے ٹویٹس میں تھوڑی بہت رد بدل کیا کریں تاکہ بلکل کاپی پیسٹ نہ لگے۔ شکریہ 😊
بندوق کی طاقت سے اپنے آپ کو بڑا مضبوط سمجھنے والے یاد رکھیں کہ بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اکثریت کے دل آپ کے خلاف نفرت سے بھرے ہوئے ہیں آپ بغیر بندوق کے انکے پاس جا کر دکھائیں
یہاں اسلام آباد میں جو رویہ ان بلوچ خوات��ن کے ساتھ اپنایا گیا اس سے آپ نے پورے پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کو بھی یہ پیغام دیا کہ آپ خود زیادتی کررہے ہو، اس احتجاج کا مقصد آپ نے خود پورا کیا اب آپ انہیں واپس بھیجے یا کچھ بھی پیغام چلا گیا سب کے پاس۔ ایسے چلایا جاتا ہے ملک اور ��لکی نظام؟
"Mahrang Teri Jurat Ko Surkh Salam"
A very unique protest by Baloch fishermen in Baloch Sea near Gwadar in solidarity with Baloch protestors in Islamabad.
An ignited mind is in the cells of Pakistan Zaheer Baloch,a PhD scholar and researcher is shifted to an unknown location,his whereabouts r unknown.We are deeply concerned about him.He must be brought before the fore.He was arrested during crackdown
#MarchAgainstBalochGenocide
State apparatus brutality against elderly Baloch ladies, Children and male/female political workers iz condemnable!, Supreme Court should take notice of excesses of LEA’s against peaceful protest of Baloch Solidarity Committee during their long march to the federal capital.
I stand with my Baloch sisters who are demanding accountability against enforced disappearances. It is their right to protest peacefully and their voices must be heard.
Brave son of Waris Mir, who opposed the military operation by the Army in 1971, stands with the Baloch, facing police wrath. Asma Jahangir said Waris Mir had liberal, democratic, and progressive views.
His son @HamidMirPAK has upheld his father's legacy
جنرل ایوب خان بھی زبردستی بنگالیوں سے جان چھڑانا چاہتا تھا اور اسکا خواب جنرل یحییٰ خان نے پورا کیا اب موجودہ اہل اختیار بلوچوں کو زبردستی اسلام آباد سے نکال رہے ہیں اللّٰہ وہ وقت نہ لائے کہ اسلام آباد بلوچوں کو بلائے اور وہ ادھر آنے سے انکار کر دیں آج جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اسکے بعد مجھے یقین ہے کہ موجودہ حکمران ٹولہ اس ملک کا نادان دوست ہے جو دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے