صنف آہن عالیہ حمزہ ملک!
9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں ایک سال سے زائد عرصہ قید و بند کی صعوبتیں برداش�� کرنے کے بعد آج رہا ہو گئیں۔
یاد رہے 8 فروری کو حمزہ شہباز کو بد ترین شکست سے دوچار کر کے ایم این اے کا الیکشن بھی جیتا مگر فارم 47 کا شکار ہو گئیں۔
#Lahore
#پاکستان
سیاست سے ریٹائرمنٹ
آج سے 34 سال پہلے میں نے سرکاری ملازمت سے استعفیٰ دے کر سیاست میں قدم رکھا۔ بہت سوچ و بچار کے بعد م��ں نے اب سیاست سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے - میں اپنی باقی عمر تحریر اور تدریس کے لیے وقف کرنا چاہتا ہوں۔ یہ فیصلہ نا ہی کسی پریشر کی وجہ سے ہے، اور نا ہی میرا ارادہ کسی اورسیاسی جماعت میں جانے کا ہے۔ یہ اعلان صرف سیاست سے علیحدگی کا ہے اور اس کا تعلق وقت اور عمر کے تقاضے سے ہے۔ میں ان سے مکمل اتفاق کرتا ہوں جو کہتے ہیں کے سیاست میں نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے۔ 1/3
@HassanAyub82 یہ ساری فساد کی جڑ قاضی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لینے والا وہ غیر قانونی فیصلہ تھا جس کی وجہ سے امیدوار آزاد ڈیکلیئر ہوئے اسی فیصلے کو درست کرتے ہوئے ان امیدواران کو پی ٹی آئی کا ڈکلیئر کرنے اور پھر پی ٹی آئی کو سیٹیں دینے سے متعلق حکم دیا ہے SC نے۔
کیا زبردست سوچ ہے،
مجھے ابھی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے ایک رہنما کی کال آئی،کہنے لگے کہ جب بھی پی ٹی آئی کے حق میں ایسا کوئی بڑا فیصلہ آتا ہے تو حلقے کے کئی لوگ مٹھائی کے ٹوکرے لے کر ڈیرے پر پہنچ جاتے ہیں اور ہمارے ڈیرے پر مٹھائی کا ڈھیر لگ جاتا ہے،
کہن�� لگے کہ آج پہلی مٹھائی کی ٹوکری پہنچتے ہی میں نے اپنے وٹس ایپ گروپ میں میسج کیا کہ کوئی بھی مٹھائی مت لے کر آئے،انہیں پیسوں سے پاکستان اور عمران خان کا صدقہ سمجھ کر کم از کم کسی ایک غریب کے گھر میں راشن دے کر آئیں،اور اگر اللہ نے توفیق دی ہے تو اپنے عزیز و اقارت یا پڑوس میں کم از کم دس یا اس سے زیادہ گھروں میں راشن دے کر آئیں،
بتا رہے تھے کہ گروپ میں شامل ایک اوورسیز پاکستانی نے کال کرکے بتایا کہ انہوں نے میرا میسج پڑھتے ہی ایک کسان،جس کی گندم نہیں بکی تھی،اسے کال کرکے پورے ریٹ پر سودا کیا ہے اور دس فیملیز کو سال بھر کی گندم دینے کا ارادہ کیا ہے،
مجھے کہا کہ میرا نام نہ لکھیں ��یکن یہ ٹویٹ کریں تاکہ باقیوں کو یہ سوچ آئے،ان کا خیال ہے کہ کم ازکم ایک لاکھ تو اووسیز پاکستانی اس مہم پر عمل کرکے دس سے پندرہ لاکھ لوگوں کو آج راشن پہنچوا دیں گے۔۔۔
یہ تو نہیں پتا کہ پی ٹی آئی کے کتنے لوگ اس سوچ پر عمل کرتے ہیں لیکن چند نے بھی عمل کردیا تو کئی مستحق گھرانوں میں راشن ضرور پہنچ جائے گا،
کاش ان کا نام لکھ پاتا لیکن انہوں نے بہت سخت وعدہ لیا ہے،کیونکہ وہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ شاید وہ اپنی شہرت کے لیے یہ بات کررہے ہیں۔
ایک سینیٹر کو اپنی رائے کے اظہار کی کتنی آزادی ہے ملاحظہ فرمائیں اور اندازہ لگائیں کے ایوان بالا کے ممبر کے نعرے لگانے پر مائیک بند کر دیا جاتا ہے تو عوام کی رائے کی کیا اوقات ��وگی۔
#FreeLeaderOfTheNation
این اے 154
پی ٹی آئی کی تقریباً 6 ہزار ووٹوں سے جیتی ہوئی سیٹ آج دوبارہ گنتی میں 7 ہزار ووٹوں سے ہرا دی گئی۔
یہ سب کروانے والے دن بہ دن عوام کے دلوں میں مزید نفرت ڈال رہے۔
کسی دن عوام کا آتش فشاں پھٹا تو یہ لوگ جھلس کر راکھ ہو جائیں گے۔
#MadamThiefMinister
"ASP Syeda Shehrbano Naqvi, the brave SDPO of Gulbarg Lahore, put her life in danger to rescue a woman from a violent crowd. For this heroic deed, the Punjab Police has recommended her name for the prestigious Quaid-e-Azam Police Medal (QPM), the highest gallantry award for law enforcement in Pakistan". IG Punjab Dr. Usman Anwar
These videos enlist the names & constituencies of PTI nominated candidates from Punjab that won their seats in National Assembly & Punjab Assembly, according to original, signed, legal Form 45s, but were made to lose later on as a result of unprecedented electoral fraud:
57 candidates in National Assembly
99 candidates in Punjab Assembly
On the other hand, establishment backed PML N won:
17/261 in National Assembly
42/297 in Punjab Assembly
Yet, N league is told to make governments in both Federal as well as Punjab.
Welcome to #LawlessPakistan.
The nation vehemently rejects the #MandateThieves & their illegal, sham governments.
ایک نہایت مؤثر دستاویزی فلم
#Ehsaas2047 ملاحظہ کیجئے جس میں یہ عکس بند کیا گیاہےکہ پاکستان میں ہم نے کیسے ایک فلاحی ریاست کے تصور کو حقیقت میں ڈھالنےکےعمل کی ابتداء کی جس سےغریب اور پسماندہ ترین شہریوں کا معیارِ زندگی بلند ہوا
https://t.co/ouH2DvXrxa
نون لیگ کے چمچے کڑچھے شور مچا رہے ہیں کہ تسنیم حیدر ایک جرائم پیشہ آدمی ہے، بھائ اس کو ہائیر بھی جرم کیلئے ہی کیا جا رہا تھا ،اس کو قتل کیلئے کہا جا رہا تھا کون سا یتیم خانہ چلانا تھا