عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے
اس وقت وہ سزا یافتہ نہ ہے بلکہ توشہ خانہ ٹو میں ایک ملزم ہونے کے ناطے بند بہ حوالات ہے.
ایک قومی لیڈر کی اس طرح تزلیل کی جا رہی ہے اور پارٹی کے کرتا دھرتا مکمل خاموش ہے۔
ایسا کیوں ہے ؟؟
@OmarAyubKhan@BarristerGohar@PTIofficial
CM KP,
Governor KP &
IG KP all hail from South KP(DI Khan)
They are supposed to be the real protectors but have no say in the affairs of the province, I guess.
Instead of being protectors all of them are "PROTRACTORS"
“ثریا سے زمیں پر آسماں نے ھم کو دے مارا
#KP
تحریک انصاف کے شریف لوگوں کو اٹھا کر ان پر تشدد کرکے ٹویٹ ڈیلیٹ کروانے والے یہ BLA کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے نشر ہونے والی ویڈیوز کیوں نہیں ڈیلیٹ کرواتے؟
پورا ملک لہو لہان ہے۔ہر طرف خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔
جنہوں نےاس انتہاپسندی اور بدامنی کی شروعات چندٹکوں کیلئے کی تھی اب وہ پوری طرح سےسیاست میں مصروف ہے اور عوام بے یار و مددگارہے۔
ایک بھی ایسی فیلڈ نہیں جہاں اُنہوں نےقدم رکھا ہو اور وہ تباہ نہ کیا ہو!
#Balochistan#quetta
@afnanullahkh بالکل۔ اب بلوچستان والا ماڈل پورے پاکستان میں نافذ ہو چکا ہے۔
ن لیگ کے سترہ سیٹوں پر اُسے حکمرانی دی گئی ہے۔ اب آپ آئندہ چند سالوں میں ملک کا حشر دیکھیں گے۔
اب جو انصافی بھائی اور ان کی بہنیں سمجھتی ہیں کہ یہ سارا کچھ ادارے کے سربراہ کیوجہ سے ہے تو کیا جو فون پر دھمکیاں دے رہا تھا وہ سربراہ تھا؟
نہیں بلکہ وہ ادارے کا کوئی نچلے درجے کا ملازم تھا۔ اس کی رعونت قابل دید ہے!!
“ مجازی خدا “ کہتا ہے میری عزت کرو ورنہ ابھی تمہارا بھائی اٹھایا ہے پھر پورا خاندان اٹھا لوں گا۔
عزت کا یہ طریقہ جس نے بھی تمہیں بتایا ہے اس نے پاکستانی قوم پر احسان کیا ہے۔ تمہیں ننگا کرکے۔
@ggreenwald@ryangrim@MazMHussain This is just one instance, thousands of people are picked up/abducted without any charge, severally tortured and then the lucky ones are released while the unfortunates bear the grunt for life.
تم اوورسیز پاکستانی ہو ۔۔ تم پاکستان میں سرمایہ کاری کرو پاکستان میں ڈالر بھیجو پاکستان کی باہر وکالت کرو لیکن خبر دار جو ٹویٹ کرکے پاکستان کے حالات بارے کوئی بات کی تم پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہ کرو ورنہ ہم اپنی اوقات دکھا دینگے
ضابطہ فوجداری کےمطابق فوجداری مقدمات میں نظر ثانی صرف قلمی غلطی کی حدتک کی جا سکتی ہے
آج وہی قانون دباؤمیں بھی دوبارہ لکھ دیاگیاہے
قاضی جب اپنے سے کمزور کا کیس سنے گا تو اس پر چڑ دوڑے گا مگر آج بیگی بلی بنا رہا
یہ میرے قدرت کا انصاف ہے.آگے اس سے بھی زیادہ ذلالت ہے
#supremecourt
میڈیا نے خبر چلائی سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو گرفتار کر لیا گیا، ٹاؤٹ صحافیوں نے بیانیہ پھیلایا بڑے ثبوت مل گئے، 8 بجے پروگرام ہو گئے، دوسری طرف مرزا شاہد سلیم بیگ گھر میں بچوں کے ساتھ چائے پی رہے ہیں، یہ ہو کیا رہا ہے؟