سارا پیسہ لاہور پر لگا رہے ہیں کہنے والوں کو منڈی بہاؤالدین کی فوڈ اسٹریٹ نظر آ رہی ہے ؟
ایسی فوڈ اسٹریٹ KPK میں تیرہ سالوں میں نہیں بن سکی کیونکہ وہ صبح دوپہر شام شعور کھاتے ہیں انہیں فوڈ اسٹریٹ کی ضرورت ہی نہیں ہے
تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے پر لٹکتی روشنیاں اور بچوں کی مسکراہٹیں اہل غز0 کے ناقابل شکست حوصلے کا ثبوت ہیں۔ یہ استقبالِ رمضان نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف ایک روشن احتجاج ہے۔
اللہ تعالی اہل غز0 کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور یہ رمضان ان کے لیے فتح اور مکمل آزادی کا پیغام لائے۔
German Gestapo Police.
Imagine living in a world where you could get arrested , suspended or beat up for saying don't kill children, because it might hurt the feelings of the killers.