📢 YDA Pakistan Official
Services
Doctors from House Officers to Professors are united in a single demand: a fair and dignified pay raise.
A single month’s salary abroad equals what we earn in an entire year in Pakistan.
Justice delayed is justice denied.
#PayRaiseForDoctors
ہارورڈ یونیورسٹی کی گریجویشن میں 13 فلسطینی حامی طلبہ کو تقریب میں شرکت سے روکنے پر ایک طالبہ شروتی کمار اپنی تقریر کے دوران انتظامیہ پر تنقید کر رہی ہیں
@GovernmentKP A lot of students are still stuck due to few flights arrangements. The federal govt. need to arrange for Punjab cause most of students are from there.
A huge amount of KP students aren't listed yet, which gives a sigh. 🥲
@InsafPK A lot of students are still stuck due to few flights arrangements. The federal govt. need to arrange for Punjab cause most of students are from there.
A huge amount of KP students aren't listed yet, which gives a sigh. 🥲
ظلم کی انتہا ہے کہ ایک ایسی خاتون جس نے ساری زندگی طب کے شعبے میں اس ملک کی خدمت کرتے گزاری ہے جس نے تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے دن رات ایک کر کہ ایک این جی او بنائی جس نے طالب علمی کے زمانے سے اس ملک میں جمہوریت کی خدمت کے لیے جدوجہد کی اور جو ایک کینسر کی مریض ہیں 74 سال کی عمر میں انکو ایک ناجائز کیس میں گرفتار کر کہ ان کو اذیت سے گزارا جا رہا ہے ۔ جعلی حکمرانوں نے اپنی بیٹیوں کے لیے تو سی ایم کی کرسی رکھی ہے لیکن بے شرمی کی انتہا ہے کہ دوسری خواتین کو بے گناہ جیلوں میں ڈالا ہوا ہے ۔
@Dr_YasminRashid
روسی ہیکر گروپ نے اسرائیلی حکومت کی ویب سائٹ پر قبضہ کر لیا۔
ہیکر گروپ Killnet نے اسرائیل کے بارے میں درج ذیل بیان دیا:
"اسرائیلی حکومت، آپ اس خونریزی کی ذمہ دار ہیں۔ 2022 میں آپ نے یوکرین میں دہشت گرد حکومت کی حمایت کی تھی۔ آپ نے روس کو دھوکہ دیا۔ آج Killnet آپ کو باضابطہ طور پر اس سے آگاہ کرتا ہے!
اسرائیل کے تمام حکومتی نظام اب ہمارے حملوں کے تابع ہوں گے!"
#AksaTufani
#AqsaFlood
#Russia
#hamasattack
@LBseventeen@NoContextHumans If swear if her hand was free she would have given a two hand sign.... Right Flat hand smashing over closed other one's over thumb... Means...fuj u....