Beijing:— "No matter how blonde you dye your hair, how sharp you shape your nose, you can never become a European or American, you can never become a Westerner. "
- Chinese top diplomat Wang Yi told Japanese & South Korean top officials in a meeting.
☆ "We are Asians. Our interests align with eachother, not against eachother. Be proud of being Asians" - Yi said.
☆ "We must know where our roots lie. We must work together to revitalise Asia and get strategic autonomy from West" - Chiense top diplomat said.
آج ایک 23 سال کی لڑکی کو آنت کے کینسر سے لڑتے دیکھا۔متعدد سرجریاں ہوچکی تھیں۔کینسر بری طرح پھیل چکا تھا۔پیشاب کی نالیاں باہر٬ آنتیں باہر۔شوکت خانم میں یہ علاج مفت ہوا مگر اب آخری سٹیج تھی۔ایسے کٸ کیس دیکھ چکا ہوں مگر آج اس کی آنکھیں دیکھ کر قسم لے لیے روح کانپ گٸ.آپ سب اللہ پاک سے ہمیشہ صحت کی دعا کیا کریں٬ سچ ہوچھیں آپ کی صحت کئی محتاج لوگوں کا خواب ہے۔اللہ تیرا شکر ہے۔سانس لیتے ہیں٬ زندہ ہیں ٬ کوٸ محتاجی نہیں۔باقی سب آنی جانی چیزیں ہیں۔
گونج
ڈاکٹر عفان قیصر
پی ٹی آئی کے کسی کارکن نے جشن کا لفظ استعمال نہیں کرنا۔ ہمارے کارکنان شہید ہوئے ہیں۔ یہ ان کے خاندانوں سے تجدید وفا کا وقت ہے۔ موجود لیڈرشپ کو ان کے گھر جانا چاہئیے۔ اور آپ جہاں جمع ہوں وہاں ان کے درجات کے لئے دعا کریں۔
اور دوبارہ کہہ رہاُہوں ان کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔
پی ٹی آئی کے ورکرز پڑھے لکھے اور پرامن ہیں وہ قانون ہاتھ میں نہیں لیتے ان کے ساتھ انکے لیڈران کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی وہ سب برداشت کرتے رہے لیکن آج جن علاقوں میں جلاوگھیراو ہوا وہاں عام بندہ ویسے ہی داخل نہیں ہوسکتا حیران کن ہے کیا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی تیاری ہے یا الیکشن میں تاخیر کروانے کے لئے ایمرجنسی لگائی جائے گی ؟؟
انٹرنیٹ کی بندش کی صورت میں اگر ہمارا آپ سے رابطہ منقطع ہوجائے تو جہاں جہاں احتجاج ہورا ھے عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا۔ عوام پر امن رہیں انشاءاللہ ہم اپنا قائد بازیاب کرا کے ہی اب گھر جائینگے ۔
بھٹو کو جان سے مار دیا گیا ہم سوئے رہے
آج عمران خان کے ساتھ وہی کیا جا رہا ہے
اگر ہم آج سوئے رہے تو پھر کوئی اور لیڈر پیدا نہیں ہو گا
کوئی کھڑا نہیں ہوگا
کھڑے ہو جائیں اپنے حق کے لئے اس سے پہلے کے دیر ہو جائے بہت دیر
میں اس میں سے گزرا ہوں۔اس وقت خان پر شدید تشدد ہو رہا ہوگا