اگر آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں تو مسلمانوں پر شاید کبھی اتنا مشکل وقت نہیں آیا۔ نہ مسلمانوں کے لیڈر، حکمران، بادشاہ اور جرنیل کبھی اتنے بے حس، بزدل اور بے غیرت تھے، اور نہ ہی عوام۔ آج مسلمانوں پر جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے، یہ تمام مسلمانوں کے لیے شرم کا مقام ہے۔
#GazaGenocide
The day Sultan Mehmed II (Fatih Sultan Mehmet Khan ) conquered Constantinople . 29 May 1453 🇹🇷
☆The day the Byzantine (Eastern Roman) Empire came to an end.
☆The day Istanbul became the capital of the Ottoman Empire.
☆A turning point that changed world history forever.