شکر ہے اُس وقت جمالی صاحب وزیراعظم تھےاگر اج کل جو ہے اس سے کہتا جہاز بیجھنے کی نوبت بھی نہ اتی خود پہنچا دیتا
اللہ پاک جمالی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
خان صاحب : آپ اتنے کیوٹ کیوں ہے 🤭🫠
خان صاحب بہت غور سے سن رہے تھے کہ پتہ نہیں کیسا سوال ہوگا ھاھا
آگے سے آپ اتنے کیوٹ کیوں ہے پر خان صاحب بھی شرما گئے 😂
خان صاحب! پوری قوم کی طرف سے آپ سے معافی مانگتا ہوں۔ ہم آپ کے لیے دعاؤں کے سوا کچھ نہیں کر پا رہے۔ 🥹💔
پاکستان میں یا تو آپ ڈرتے ہیں یا مرتے ہیں۔ آج ہم ڈرے ہوئے ہیں، خان صاحب، اور اسی لیے شرمندہ بھی ہیں! 💔🥹
اس ملک مییں ہر مشہور بزدل اور ہارماننے والا کمپرومائزڈ شخص عمران خان سے یہی بغض رکھتا ہے کہ وہ ہار کیوں نہیں ماننا۔
خود کھڑے نہ ہو پائے اب خان کو طعنے دیتے ہیں کہ کھڑا ہونا بے وقوفی اور غیر سیاسی ہے۔
ایسے ہی لوگ ہر دور کے یزید کے سہولتکار بن جاتے ہیں