What an incredible night in Chicago at @SKMCH Fundraiser.
Target Amount: $350,000
Amount Raised: ~$700,000
The power of brand Imran Khan and the incredible team of Shaukat Khanum Hospital.
Imran Khan and Asim Munir are a striking example of how a crown cannot turn a servant into a king, and a cage cannot turn a king into a servant. One leads from a cell; the other follows orders from the throne.
اس نے جیل سے بیٹھ کر بھی بازی پلٹ دی۔۔😊
جیل میں تین سال سے قید لیکن اس کا فیض اپنے لوگوں کے لئے جاری ہے۔ جعلی نمونے اقتدار میں بیٹھ کر اپنے لئے اربوں کے جہاز، گاڑیاں ، اپنے ہرکاروں کی عیاشیوں کا سامان کرنے میں لگے ہیں۔!
“Every person runs after three things in life: wealth, fame and respect. You sacrificed all three and then Allah put love for you in the heart of every person. My 3.5 years old Fatima Zahra knows you.”
— Cricketer Usman Shinwari’s message for Imran Khan.
بیرسٹر گوہر کی کل اسمبلی میں کی جانیوالی تقریر سننے لائق ہے ضرور سنیں اور شیئر کریں
اب کوئی نیچے آ کر یہ نہ کہے کہ اسکا کیا فائدہ ہوتا ہے
یہ احتجاج ہر جگہ پر ریکارڈ کروایا جاتاہے کل کو لوگ اسی کا حوالہ بھی دیا کریں گے
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نے مختلف شہروں میں تین روز کے دوران 476 منصوبوں کی تختیاں اتار دیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تختیاں انتہائی خطرناک دہشتگرد حملوں میں ملوث تھیں۔
Interesting: This is a picture from Bara District Khyber. CCPO is accompanied by DPO Waqar. Ex-CM Sohail Afridi issued his suspension orders & an inquiry on September 29 for 2 custodial killings. IG Police did not budge and here we can see him back to the field. IG wasn't listening to his CM and federal Govt blames Afridi for being reticent on terrorism.
Those mfs should come out who keep on boasting that it is not IK who dint surrender but its other way around they are not giving him any NRO. See how your favv is now endorsing how they literally begged him just for a mere video and He dint 😭😭
Advocate Bashir Wazir, who yesterday filed habeas corpus petitions seeking the recovery of the abducted Chief Minister and Speaker of the KP Assembly, has reportedly himself been abducted in broad daylight outside the Peshawar High Court. This is a grave assault on the rule of law, the independence of the legal profession and the administration of justice
محسن نقوی ایک بار پھر بات گھما پھرا کر کر رہا ہے
عمران خان نے اس لیے ویڈیو ریکارڈ نہیں کروائی تھی کیونکہ انہیں شک تھا کہ یہ ویڈیو کو اپنی مرضی سے edit کر کے مرضی کا حصہ چلوائیں گے
اور یہ بات کوئی سیکرٹ نہیں ہر کسی کو پتہ ہے
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟
انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت کو الزام دیں
بینظیر بھٹو کی ایک دوست ہوا کرتی تھی جس کا نام وینا حیات تھا- بے نظیر کی حکومت جب غلام اسحاق خان نے 58 ٹو بی کا استعمال کرکے گرائی تو پیپلز پارٹی نے غلام اسحاق خان کے خلاف احتجاج شروع کروائے جس پر غلام اسحاق خان بہت زیادہ پریشان تھا- پھر ایک دن ایسا ہوا کہ ایک رات کچھ چور وینا حیات کے گھر گھسے ان کے گھر ڈکیتی کی اور پھر وینا حیات کا گینگ ریپ کیا- اور یہ کیس وینا حیات کیس کے نام سے مشہور ہوا-- انویسٹی گیشن کی گئی تو ایک نام اس کیس میں سامنے آیا جس کا نام عرفان اللہ مروت تھا یہ عرفان اللہ مروت کوئی اور نہیں بلکہ غلام اسحاق خان کا داماد تھا اور غلام اسحاق خان کے اس داماد کی بیٹی کوئی اور نہیں بلکہ ثمر ہارون بلور ہے اور وہ اس وقت پی پی کی کابینہ ہے
آپ کو یاد ہے کچھ عرصہ پہلے عرفان اللہ مروت نے پی پی میں شمولیت اختیار کی تو اس وقت بلاول اور اس کی بیٹیوں نے باپ سے احتجاج کیا جس پر پیپلز پارٹی نے عرفان اللہ مروت کو پارٹی سے نکال دیا- مگر آج اسی عرفان اللہ مروت کی بیٹی پیپلز پارٹی کی کابینہ میں شامل ہے-- کہا جاتا ہے کہ بے نظی راپنی زندگی میں بس دو دفعہ روئی ایک جس دن میر مرتضی بھٹو کو مارا گیا اور دوسرا وینا حیات کے ریپ پر اسمبلی میں بات کرتے ہوئے--
یہ اوقات ہے ان ب کے پکوڑوں کی--
کم وسائل کے باوجود سہیل افریدی اور پختون خواہ حکومت نے یہ گاڑیاں اور اسلحہ پولیس کیلئے خریدا اب وہی اسلحہ اور گاڑیاں تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف استعمال کیلئے پہنچا دی گئ۔
کتنے بے ضمیر ہے ۔