کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا....
جب حضور ﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے...!! تو ہم پوچھیں گے
کہ اللہ کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ....؟
تو آپ فرمائیں گے تمہارا درود سلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا۔۔۔ 🪻💜
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان