@RashdiSuleman@HamidMirPAK خود کو بڑا تیس مار خان سمجھ بیٹھاہے ان کے باتیں سنے تو لگتا ہے کہ زیادتی صرف عاصمہ شیرازی اور انکے ساتھ ہورہی ہے اس سب کے باوجود وہ نیشنل ٹی وی چینل پر پروگرام کررہے ہیں
لیکن حقیقت میں جنہوں نے قربانی دینے تھے یا تو مار دیے گئے یا آف ائیر ہیں
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!